جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
کراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختص
Swarm
3 جنوری 2023دوپہر 12:46 (پاکستان وقت)•Unknown

سماج (23) ۔ طاقت

سماج (23) ۔ طاقت
سماج (23) ۔ طاقت. بڑی آبادی والی ریاستوں کی سماجی جدتوں کا ایک اہم عنصر پیشہ ور افواج رہی ہیں۔ بغاوتیں کچلنا، علاقوں کو اپنے دسترس میں کرنا معاشروں کے لئے اہم رہا ہے۔ جنگ قدیم طرزِ زندگی رکھنے والے اور قبائل بھی کرتے رہے ہیں لیکن طریقے اور مقاصد کا فرق ہے۔ چھوٹے معاشروں کی صورت میں غیرمنظم حملے کئے جاتے ہیں جن میں چیف خود عسکری قیادت کرتا ہے۔ جب کہ ریاست میں جنگ پلان کرنے والا میدانِ جنگ سے بہت دور دارالحکومت میں یہ کام کر سکتا ہے۔ لڑنے والے تربیت یافتہ پیشہ ور لوگ ہو سکتے ہیں۔ اور یہ حکمتِ عملی بنائی جا سکتی ہے کہ جیتنے کے بعد کیا کیا جائے گا۔ افرادی قوت ہی نہیں بلکہ بہتر ہتھیار، حکمتِ عملی اور کمیونیکیشن سے اپنے حریفوں کو زیر کیا جا سکتا ہے۔ عسکری تربیت میں ہمیشہ مضبوط شناخت اور اس کے ساتھ وفاداری کا سبق پڑھایا جاتا ہے۔ نوجوان فوجی کو کم عمری میں حب الوطنی کی علامات میں بھگو دیا جاتا ہے۔ انفرادیت کو ختم کیا جاتا ہے۔ اور اس وجہ سے بڑی ریاستوں کے درمیان جنگ اس طرز کی ہے جیسے چیونٹیاں کرتی ہیں۔ بڑے مقصد کے لئے جان کو قربان کرنے پر تیار افراد یہ کام پوری جانفشانی سے کرتے ہیں۔ ریاستوں کی توسیع اور انہیں برقرار رکھنے کے لئے یہ ایک بڑی جدت رہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیٹ فیلڈ کہتے ہیں۔ “آپ دنیا میں جہاں پر بھی رہتے ہیں، یہاں پر رہنے کا حق آپ کو کیسے ملا ہے؟ زمین خریدنے کا، اس کو بیچنے کا۔ اپنی فصل اگانے کا، اپنے بچوں کی پرورش اس جگہ پر کرنے کا، جو آپ کے خیال میں آپ کی ہے؟ اس کا جواب شاید پیچیدہ لگے لیکن یہ بہت ہی آسان ہے۔ طاقت اور بندوق۔ ہم نے آج تک جتنے قوانین آج تک بنائے ہیں، جتنے معاہدے کئے ہیں، مٹی پر قومی سرحدوں کی جو لکیریں کھینچی ہیں۔ ان کے پیچھے بندوق ہے۔ آپ کی قوم خواہ جتنی بھی پرامن ہو، اس کے ہونے کی سب سے بڑی وجہ بندوق ہے”۔ چارلس ٹلی تاریخ کے بارے میں یہ اپنے تاثرات میں لکھتے ہیں۔ “جنگوں سے ریاستیں بنتی ہیں اور ریاستیں جنگیں کرتی ہیں۔ کبھی بھی کوئی مکمل پرامن ریاست نہیں رہی۔ امن کا وقت طاقت کے کھیل کے دورانیوں کو چھپاتا ہے”۔ چارلس ٹلی کی بات ایک حد تک درست ہے۔ ہر معاشرہ کسی وقت میں آزاد اور الگ تھلگ آبادیوں پر مشتمل تھا۔ ان کو طاقت کے زور پر اکٹھا کیا گیا تھا۔ تاریخ اس بارے میں واضح ہے۔ آج کی دنیا کو دیکھا جائے تو لگزمبرگ اور آئس لینڈ میں طویل عرصے سے امن ہے لیکن جب زیادہ پہلے جائیں تو یہاں پر بھی ایسا نہیں تھا۔ (جاری ہے)

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

اسی زمرے کی مزید خبریں

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
22 اکتوبر 2026•10 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

کراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹوایف آئی اے نے کراچی میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف 2 مختلف کارروائیوں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان وفاقی تحقیقاتی...

22 اکتوبر 2026•10 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

مالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتل

— فائل فوٹومالاکنڈ کے علاقے درگئی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ چلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمیپولیس...

22 اکتوبر 2026•10 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیں

— فائل فوٹووفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دیں۔وفاقی...

22 اکتوبر 2026•10 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

حافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتل

حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنے باپ سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے...

22 اکتوبر 2026•11 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم الرحمٰن— فائل فوٹوجماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں، 42 سال سے پاکستان...

22 اکتوبر 2026•11 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

جمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب

جمشید دستیسپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کے معاملے میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے جمشید دستی کی ضمانت میں...