جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہقائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیعپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفاسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟پی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہقائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیعپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفاسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟پی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہقائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیعپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفاسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟پی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہقائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیعپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفاسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟
Swarm
3 جنوری 2023دوپہر 12:46 (پاکستان وقت)•Unknown

سماج (23) ۔ طاقت

سماج (23) ۔ طاقت


بڑی آبادی والی ریاستوں کی سماجی جدتوں کا ایک اہم عنصر پیشہ ور افواج رہی ہیں۔ بغاوتیں کچلنا، علاقوں کو اپنے دسترس میں کرنا معاشروں کے لئے اہم رہا ہے۔ جنگ قدیم طرزِ زندگی رکھنے والے اور قبائل بھی کرتے رہے ہیں لیکن طریقے اور مقاصد کا فرق ہے۔ چھوٹے معاشروں کی صورت میں غیرمنظم حملے کئے جاتے ہیں جن میں چیف خود عسکری قیادت کرتا ہے۔
جب کہ ریاست میں جنگ پلان کرنے والا میدانِ جنگ سے بہت دور دارالحکومت میں یہ کام کر سکتا ہے۔ لڑنے والے تربیت یافتہ پیشہ ور لوگ ہو سکتے ہیں۔ اور یہ حکمتِ عملی بنائی جا سکتی ہے کہ جیتنے کے بعد کیا کیا جائے گا۔ افرادی قوت ہی نہیں بلکہ بہتر ہتھیار، حکمتِ عملی اور کمیونیکیشن سے اپنے حریفوں کو زیر کیا جا سکتا ہے۔
عسکری تربیت میں ہمیشہ مضبوط شناخت اور اس کے ساتھ وفاداری کا سبق پڑھایا جاتا ہے۔ نوجوان فوجی کو کم عمری میں حب الوطنی کی علامات میں بھگو دیا جاتا ہے۔ انفرادیت کو ختم کیا جاتا ہے۔ اور اس وجہ سے بڑی ریاستوں کے درمیان جنگ اس طرز کی ہے جیسے چیونٹیاں کرتی ہیں۔ بڑے مقصد کے لئے جان کو قربان کرنے پر تیار افراد یہ کام پوری جانفشانی سے کرتے ہیں۔
ریاستوں کی توسیع اور انہیں برقرار رکھنے کے لئے یہ ایک بڑی جدت رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہیٹ فیلڈ کہتے ہیں۔ “آپ دنیا میں جہاں پر بھی رہتے ہیں، یہاں پر رہنے کا حق آپ کو کیسے ملا ہے؟ زمین خریدنے کا، اس کو بیچنے کا۔ اپنی فصل اگانے کا، اپنے بچوں کی پرورش اس جگہ پر کرنے کا، جو آپ کے خیال میں آپ کی ہے؟ اس کا جواب شاید پیچیدہ لگے لیکن یہ بہت ہی آسان ہے۔ طاقت اور بندوق۔ ہم نے آج تک جتنے قوانین آج تک بنائے ہیں، جتنے معاہدے کئے ہیں، مٹی پر قومی سرحدوں کی جو لکیریں کھینچی ہیں۔ ان کے پیچھے بندوق ہے۔ آپ کی قوم خواہ جتنی بھی پرامن ہو، اس کے ہونے کی سب سے بڑی وجہ بندوق ہے”۔
چارلس ٹلی تاریخ کے بارے میں یہ اپنے تاثرات میں لکھتے ہیں۔ “جنگوں سے ریاستیں بنتی ہیں اور ریاستیں جنگیں کرتی ہیں۔ کبھی بھی کوئی مکمل پرامن ریاست نہیں رہی۔ امن کا وقت طاقت کے کھیل کے دورانیوں کو چھپاتا ہے”۔
چارلس ٹلی کی بات ایک حد تک درست ہے۔ ہر معاشرہ کسی وقت میں آزاد اور الگ تھلگ آبادیوں پر مشتمل تھا۔ ان کو طاقت کے زور پر اکٹھا کیا گیا تھا۔ تاریخ اس بارے میں واضح ہے۔ آج کی دنیا کو دیکھا جائے تو لگزمبرگ اور آئس لینڈ میں طویل عرصے سے امن ہے لیکن جب زیادہ پہلے جائیں تو یہاں پر بھی ایسا نہیں تھا۔
(جاری ہے)




اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

اسی زمرے کی مزید خبریں

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
22 اکتوبر 2026•24 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

پی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیا

پی ائی اے نے گزشتہ ماہ ملک کے تمام معروف فیشن ڈیزائنرز پی ائی اے کے نئے یونیفارم ڈیزائن کرنے کیلئے مدعو کیا تھا

22 اکتوبر 2026•24 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

ہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحت

بڑھتی ہوئی آبادی وسائل، سے میل نہیں کھاتی ہر سال 6.7 ملین بچے ہر سال پیدا ہورہے ہیں

22 اکتوبر 2026•24 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

کراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

گرفتار ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

22 اکتوبر 2026•29 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

پاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمال

موجودہ حالات سے صرف چند درجن خاندانوں کو فائدہ ہوا، باقی ملک مشکلات کا سامنا کر رہا ہے، وفاقی وزیر صحت

22 اکتوبر 2026•29 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

ایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دی

پیداوار اور ترسیل کا ڈیٹا حقیقی وقت میں ایف بی آر کے مرکزی کنٹرول یونٹ کو بھیجا جائے گا

22 اکتوبر 2026•29 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

پی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گے

ماضی میں معروف فرانسیسی ڈیزائنر پیئر کارڈن اور برطانوی ڈیزائنر سر ہارڈی ایمیز بھی پی آئی اے کے یونیفارم ڈیزائن کر چکے ہیں۔