جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
کراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارمالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتلوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیںحافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتلہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنجمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلبسینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمعسیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمیایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختص
Elastic
7 اکتوبر 2022صبح 10:15 (پاکستان وقت)•Unknown

لچکدار دماغ (1) ۔ سکرپٹ

لچکدار دماغ (1) ۔ سکرپٹ
لچکدار دماغ (1) ۔ سکرپٹ. ہر جاندار کے پاس وہ اوزار ہیں جو اسے روزمرہ کی زندگی کے لئے درکار ہیں۔ جانوروں میں انفارمیشن پراسس کرنے کا سادہ ترین سسٹم ایک roundworm کے پاس ہے۔ اس کے پاس صرف 302 نیورون پر مشتمل نیورل نیٹورک ہے۔ اس کی زندگی کا سب سے بڑا ان جراثیم کا ختم ہو جانا ہے جن کو کھا کر یہ زندہ رہتا ہے۔ اس صورت میں یہ ایک گھونگے کے پیٹ میں داخل ہو جاتا ہے تا کہ اگلے روز کسی اور جگہ پر اس کے فضلے کے ساتھ خارج ہو کر اپنی زندگی جاری رکھے۔ یہ بوریت والی زندگی لگتی ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو اس سے گھن آئے۔ لیکن نہ ہی یہ بور ہوتا ہے اور نہ ہی اسے گھن آتی ہے۔ اس کے چند سو نیورون ایسے احساسات کے قابل ہی نہیں۔ نہ ہی پیچیدہ مسائل حل کر سکتے تھے اور نہ ہی پیچیدہ جذبات بنا سکتے ہیں۔ اور نہ ہی یہ اپنا یہ طریقہ تبدیل کر سکتا ہے۔ اس کیلئے جبلت کا یہ سکرپٹ تبدیل نہیں ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ پیچیدہ جانوروں کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ ماحول میں ہونے والے کسی ٹرگر سے ہونے والا پروگرام شدہ ردِ عمل۔۔۔ مرغابی گھونسلے میں بیٹھ کر انڈا سی رہی ہے۔ اس کا انڈہ نیچے گر جائے تو یہ انڈے پر توجہ دیتی ہے۔ اسے گردن اور چونچ کی مدد سے احتیاط سے گھونسلے میں رکھ دیتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس کے یہ ایکشن کسی پرواہ کرنے والی ماں کے سوچ سمجھ کر کئے جا رہے ہیں لیکن یہ طے شدہ سکرپٹ کا نتیجہ ہیں۔ سکرپٹ کی مدد سے ایکشن قدرت کے شارٹ کٹ ہیں۔ یہ خاص عمل کے وقت دئے گئے ردِ عمل ہیں جو کامیابی کا باعث بنتے ہیں۔ یہ جبلی بھی ہو سکتے ہیں اور عادت کا نتیجہ بھی۔ لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ سکرپٹ والا رویہ روٹین کی صورتحال میں کام کرتا ہے۔ لیکن اچھوتی صورتحال یا تبدیلی کے آگے ناکام ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر، جب مرغابی نے اپنی گردن بڑھائی اور انڈہ ہٹا لیں تو کیا ہو گا؟ کیا وہ رک جائے گی؟ نہیں۔ وہ اپنی حرکت جاری رکھے گی گویا کہ انڈہ وہاں پر ہی تھا اور اس غیرموجود انڈے کو بھی “لڑھکا” کر گھونسلے تک لائے گی۔ اور انڈے کی جگہ پر گیند کو رکھ دیں تو یہ گیند گھونسلے تک چلی جائے گی۔ کیا یہ زندگی کے ڈیزائن کی کمزوری ہے؟ بالکل بھی نہیں۔ آٹومیٹک طریقہ تقریباً ہر صورتحال میں کام کر جاتا ہے اور انڈے بچانے کا خودکار ایکشن کسی پیچیدہ ذہنی عمل کے مقابلے میں زیادہ موثر ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان بھی سکرپٹ کے مطابق کام کرتے ہیں۔ ہمارے بہت سے ایکشن بغیر سوچ سمجھ کے کئے جاتے ہیں۔ گہری سوچ میں گم بھی ڈرائیونگ کرتے ہوئے ٹھیک جگہ پر پہنچ جاتے ہیں۔ زندگی کا ایک بڑا حصہ ہمارے خودکار پروگرام چلاتے ہیں۔ یہ سکرپٹ مفید ہیں لیکن کافی نہیں۔ ایک شیر کو اپنا شکار تاڑ کر اسے پکڑنے کا منصوبہ بنانا ہے۔ شکار خود ساکن نہیں۔ یہاں پر کوئی جامد سکرپٹ مدد نہیں کرے گا۔ شیر کو صورتحال اور اس کے تناظر کا جائزہ لینا ہے تا کہ مقصد حاصل کیا جا سکے۔ اور یہاں پر سکرپٹ نہیں کام کرتا۔ اس وجہ سے جانوروں میں دو قسم کی سوچ کام کرتی ہے۔ ایک منطقی یا ریشنل یا تجزیاتی سوچ ہے۔ اس میں فیکٹ یا ریزن کی بنیاد پر فیصلہ لیا جاتا ہے۔ دوسری لچکدار سوچ ہے۔ مختلف انواع میں یہ مختلف درجوں میں پائی جاتی ہیں۔ لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ ممالیہ میں یہ زیادہ ہیں، خاص طور پر انسان میں۔ تجزیاتی سوچ کو جدید معاشرے میں بڑی عزت دی جاتی ہے۔ یہ سادہ مسائل حل کرتی ہے۔ اس کو آئی کیو ٹیسٹ یا کالج میں داخلے کے امتحان میں چیک کیا جاتا ہے۔ یہ طاقتور ہے اور لیکن آٹومیٹک سوچ کی طرح یہ سیدھی لکیر میں کام کرتی ہے۔ ہمارا شعوری ذہن اسے کنٹرول کرتا ہے۔ اس میں خیالات الف سے ب سے ج تک خاص اصولوں کی مدد سے جاتے ہیں۔ مصنوعی ذہانت کی کمپیوٹنگ اس کی مثال ہیں۔ لیکن اچھوتے پن کا چیلنج حل نہیں کر سکتی۔ اور یہاں پر لچکدار سوچ کام کرتی ہے۔ یہ زیادہ تر غیرشعوری طور پر کام کرتی ہے اور اس کی پراسسنگ کا طریقہ nonlinear ہے۔ اس میں سوچ کے الگ دھاگے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ اور اربوں نیورونز میں ہونے والی پراسسنگ کے نتیج میں نتائج پر پہنچا جاتا ہے۔ تجزیاتی سوچ top down ہے۔ یعنی اس کا آغاز شعوری سوچ ہے۔ لچکدار سوچ bottom up ہے۔ یعنی اس میں نیورونز کے جنگل میں ہونے والی پیچیدہ پراسسنگ کے نتائج شعور تک پہنچتے ہیں۔ چونکہ تجزیاتی سوچ کے برعکس اس میں اوپر سے آنے والی سمت کی بندش نہیں ہے، اس لئے اس میں جذبات کا عمل دخل زیادہ ہے۔ یہ متنوع انفارمیشن کو پراسس کر سکتی ہے۔ معمے حل کر سکتی ہے اور مشکل مسائل کے حل کے نئے طریقے ڈھونڈ سکتی ہے۔ غیرروایتی عجیب خیالات کو بھی سوچ سکتی ہے جو ہماری تخلیقی صلاحیت کیلئے ایندھن کا کام کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم بہت طاقتور نوع نہیں ہیں لیکن تمام انواع پر غالب ہیں۔ پچھلے بارہ ہزار سال میں ہم نے معاشرے قائم کئے۔ جنگل کی زندگی کے مصائب سے بڑی حد تک بچاؤ حاصل کیا۔ ہم نے اپنی لچکدار سوچ سے روزمرہ زندگی کو تبدیل کر لیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ چڑیا کے گھونسلے میں باتھ روم نہیں ہوتا۔ گلہریاں اپنے اخروٹ تجوری میں نہیں رکھتیں۔ لیکن ہم نے اپنا ماحول اپنے تصور کے مطابق بدل لیا ہے۔ ہم ہر قسم کے گھر، اپارٹمنٹ اور فلیٹ بناتے ہیں۔ ان کو ڈیزائن کرتے ہیں۔ ان کا آرٹ سے سجاتے ہیں۔ ہم صرف چلتے یا بھاگتے نہیں۔ جہاز کی مدد سے ہوا میں اڑتے ہیں۔ پانی میں کشتی چلاتے ہیں۔ سائیکل اور گاڑی استعمال کرتے ہیں۔ اور ہمارے سفر کا ہر طریقہ ہمیشہ سے نہیں تھا۔ یہ ہماری ایجادات ہیں۔ یہ ماحول پر تخیل کی فتوحات ہیں۔ آپ کے میز پر پڑا ربڑ اور پیپر کلپ بھی۔ آپ کے پیر کا جوتا اور باتھ روم کا ٹوتھ برش بھی۔ جہاں پر بھی نظر دوڑائیں، انسان کے لچکدار ذہن سے بنی مصنوعات کا سمندر ہے۔ لیکن یہ خود میں نیا ٹیلنٹ نہیں۔ اور یہ صرف سائنسدانوں، موجدوں یا فنکاروں کے لئے نہیں۔ لچکدار دماغ کسی کے بھی پنپنے کیلئے اہم فیکٹر ہے۔ (جاری ہے)

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
22 اکتوبر 2026•14 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

کراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹوایف آئی اے نے کراچی میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف 2 مختلف کارروائیوں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان وفاقی تحقیقاتی...

22 اکتوبر 2026•15 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

مالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتل

— فائل فوٹومالاکنڈ کے علاقے درگئی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ چلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمیپولیس...

22 اکتوبر 2026•15 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیں

— فائل فوٹووفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دیں۔وفاقی...

22 اکتوبر 2026•15 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

حافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں کے ہاتھوں باپ سمیت 2 افراد قتل

حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنے باپ سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے...

22 اکتوبر 2026•15 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم الرحمٰن— فائل فوٹوجماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہر پارٹی میں جاگیردار موجود ہیں، 42 سال سے پاکستان...

22 اکتوبر 2026•16 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

جمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع، تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب

جمشید دستیسپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کے معاملے میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے جمشید دستی کی ضمانت میں...