جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلان13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم کو نظر انداز کیا گیا، امیر مقامتھانہ بیگووالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاںٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ’ویژن 2030 پر اربوں ڈالر خرچ مگر مملکت کو محفوظ نہ بنا سکے‘: سعودی اپوزیشن محمد بن سلمان پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟کراچی کو جدید بنانے کیلئے ترقیاتی کام مربوط منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھیں گے، شرجیل میمنڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کارروائیاں؛ 4 ملزمان گرفتارعالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمیایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلان13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم کو نظر انداز کیا گیا، امیر مقامتھانہ بیگووالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاںٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ’ویژن 2030 پر اربوں ڈالر خرچ مگر مملکت کو محفوظ نہ بنا سکے‘: سعودی اپوزیشن محمد بن سلمان پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟کراچی کو جدید بنانے کیلئے ترقیاتی کام مربوط منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھیں گے، شرجیل میمنڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کارروائیاں؛ 4 ملزمان گرفتارعالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمیایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلان13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم کو نظر انداز کیا گیا، امیر مقامتھانہ بیگووالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاںٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ’ویژن 2030 پر اربوں ڈالر خرچ مگر مملکت کو محفوظ نہ بنا سکے‘: سعودی اپوزیشن محمد بن سلمان پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟کراچی کو جدید بنانے کیلئے ترقیاتی کام مربوط منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھیں گے، شرجیل میمنڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کارروائیاں؛ 4 ملزمان گرفتارعالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمیایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلان13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم کو نظر انداز کیا گیا، امیر مقامتھانہ بیگووالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاںٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ’ویژن 2030 پر اربوں ڈالر خرچ مگر مملکت کو محفوظ نہ بنا سکے‘: سعودی اپوزیشن محمد بن سلمان پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟کراچی کو جدید بنانے کیلئے ترقیاتی کام مربوط منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھیں گے، شرجیل میمنڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کارروائیاں؛ 4 ملزمان گرفتارعالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمی
سائنس و ٹیکنالوجی2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:02
🇬🇧 English

ڈیموکریٹس کی انتخابات میں کامیابی امریکا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: ایلون مسک

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
ڈیموکریٹس کی انتخابات میں کامیابی امریکا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: ایلون مسک

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈیموکریٹس کامیابی کی صورت میں واشنگٹن ڈی سی اور پورٹو ریکو کو نئی ریاستیں بنا سکتے ہیں جس سے سینیٹ میں اپنی اکثریت مضبوط کرنے کا موقع ملے۔
  • انہوں نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم افراد کو قانونی حیثیت دے کر مستقل سیاسی اکثریت قائم کرنے کی کوشش کریں گے جبکہ سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافے سے عدالتی اثر و رسوخ بھی بڑھا سکتے ہیں۔
  • ایلون مسک نے کہا ہے کہ اس صورتِ حال سے امریکا میں یک جماعتی نظام قائم ہو سکتا ہے اور جمہوریت اپنی حقیقی معنی کھو سکتی۔
  • انہوں نے زور دیا کہ 2029ء میں سینیٹ میں ری پبلکنز کے کم از کم 51 ارکان کی موجودگی اس صورتِ حال کو روکنے کے لیے ضروری۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے سربراہ، امریکی ارب پتی شخصیت ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیموکریٹس نے 2028ء کے صدارتی انتخابات میں ایوانِ نمائندگان، سینیٹ اور صدارت تینوں پر کامیابی حاصل کر لی تو امریکا میں ایک جماعتی نظام قائم ہو سکتا ہے جس سے جمہوریت متاثر ہو گی۔

ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈیموکریٹس کامیابی کی صورت میں واشنگٹن ڈی سی اور پورٹو ریکو کو نئی ریاستیں بنا سکتے ہیں جس سے سینیٹ میں اپنی اکثریت مضبوط کرنے کا موقع ملے گا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم افراد کو قانونی حیثیت دے کر مستقل سیاسی اکثریت قائم کرنے کی کوشش کریں گے جبکہ سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد میں اضافے سے عدالتی اثر و رسوخ بھی بڑھا سکتے ہیں۔

ایلون مسک نے کہا ہے کہ اس صورتِ حال سے امریکا میں یک جماعتی نظام قائم ہو سکتا ہے اور جمہوریت اپنی حقیقی معنی کھو سکتی ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ 2029ء میں سینیٹ میں ری پبلکنز کے کم از کم 51 ارکان کی موجودگی اس صورتِ حال کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔

ٹیکنالوجی کی دنیا میں حریف کمپنیوں کے درمیان مقابلے کے باوجود ایلون مسک نے گوگل کے نئے اے آئی ماڈل ’جیمنی 4 کاربن‘ کی تعریف کر دی۔

ٹیسلا کے سربراہ نے امریکی عوام پر زور دیا کہ وہ رواں سال ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن سینیٹرز کو ووٹ دیں کیونکہ امریکا کا مستقبل ان ہی انتخابات سے جڑا ہے۔

یاد رہے کہ امریکی وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے جن میں کانگریس کے ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ میں اکثریت کا فیصلہ ہو گا۔

واضح رہے کہ ایلون مسک ماضی میں خود کو سیاسی طور پر غیر جانبدار قرار دیتے تھے تاہم 2022ء کے بعد ان کا جھکاؤ ری پبلکن پارٹی کی جانب بڑھا ہے۔

ایلون مسک نے 2024ء میں ری پبلکن امیدواروں کی حمایت کے لیے سیاسی تنظیم بھی قائم کی اور 2026ء کے وسط مدتی انتخابات کے لیے ری پبلکن جماعت سے وابستہ امیدواروں اور گروپس پر 445 ملین ڈالرز سے زائد رقم بھی خرچ کی ہے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ: تازہ ترین قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ: تازہ ترین کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
30 اکتوبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!

سیالکوٹ میں قومی و ملی جذبے سے سرشار اہم تقریب اور پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔خصوصی ویڈیو کوریج (س

30 اکتوبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آپ کریں عبادت، ہم کریں گے حفاظت