جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
کینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطکینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطکینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطکینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
کاروبار1 دن پہلے•22 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:47
🇬🇧 English

ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینک

طاہر محمودسینئر سب ایڈیٹر
ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینک

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یہ بات عالمی بینک کی جانب سے جمعرات کو جاری پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ میں کہی گئی۔
  • رپورٹ کے مطابق معاشی استحکام کے حصول میں پیش رفت کے بعد پاکستان کو تیز رفتار اور پائیدار اقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا اہم موقع میسرآیا۔
  • رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026ء میں حقیقی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو بڑھ کر 3.7 فیصد ہو گئی جو مالی سال 2025ء میں 3.2 فیصد تھی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی بینک گروپ نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عملدرآمد کے ذریعے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050ء تک تین گنا ہوسکتی ہے، پاکستان نے معاشی استحکام بحال کرنے میں حقیقی پیش رفت کی ہے، معاشی اشاریوں میں بہتری آئی۔

یہ بات عالمی بینک کی جانب سے جمعرات کو جاری پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ میں کہی گئی۔

رپورٹ کے مطابق معاشی استحکام کے حصول میں پیش رفت کے بعد پاکستان کو تیز رفتار اور پائیدار اقتصادی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا اہم موقع میسرآیا ہے ،گزشتہ چند برسوں کے دوران مستحکم معاشی پالیسیوں نے معیشت کو استحکام دینے اور ترقی کا تسلسل برقرار رکھنے میں مدد دی تاہم مشرق وسطیٰ کے تنازع کے اثرات بھی معیشت پر مرتب ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026ء میں حقیقی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو بڑھ کر 3.7 فیصد ہو گئی جو مالی سال 2025ء میں 3.2 فیصد تھی، محصولات میں اضافے اور اخراجات پر قابو پانے کے اقدامات کے نتیجے میں بنیادی مالیاتی سرپلس مالی سال 2026 ءمیں جی ڈی پی کے ریکارڈ 2.9 فیصد تک پہنچ گیا، ترسیلات زر میں اضافے سے زرمبادلہ کے ذخائر دوبارہ بڑھانے میں مدد ملی۔

رپورٹ کے مطابق ان معاشی بہتریوں کے اعتراف میں کریڈٹ ریٹنگ کے کے دو بڑے اداروں ایس اینڈ پی اور موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی بہتر کی جبکہ 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کے اجراء سے پاکستان کی عالمی ڈیبٹ مارکیٹ میں واپسی ممکن ہوئی۔

پاکستان میں عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازر نے بتایا کہ پاکستان نے معاشی استحکام بحال کرنے میں حقیقی پیش رفت کی ہے اور عالمی منڈیوں نے بھی اس کا اعتراف کیا ہے تاہم فی کس حقیقی آمدن میں اضافے کی شرح اب بھی تقریبا 1.6 فیصد پر محدود۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس پاکستان قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس پاکستان کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•14 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ