اتوار، 29 نومبر 2026ء19 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغامڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیںسلیم شیخ بیٹی کی رخصتی پر آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںشانگلہ؛ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 15 زخمیعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرلاہور: پولیس کی کارروائی، کم عمر لڑکے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغامڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیںسلیم شیخ بیٹی کی رخصتی پر آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںشانگلہ؛ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 15 زخمیعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرلاہور: پولیس کی کارروائی، کم عمر لڑکے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغامڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیںسلیم شیخ بیٹی کی رخصتی پر آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںشانگلہ؛ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 15 زخمیعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرلاہور: پولیس کی کارروائی، کم عمر لڑکے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغامڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیںسلیم شیخ بیٹی کی رخصتی پر آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرللاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںشانگلہ؛ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 15 زخمیعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پرلاہور: پولیس کی کارروائی، کم عمر لڑکے سے بدفعلی کا ملزم گرفتار

ڈسکہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

ڈسکہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates
مطالعہ کی سہولیات:
ڈسکہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. *ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ ، مقدمہ درج ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔* تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی طرف بچوں کے ساتھ جاتی ہوئی خاتون ہراساں کرنے کے افسوسناک واقعہ کی ویڈیو بذریعہ سوشل میڈیا سامنے آنے پر ڈی پی او سیالکوٹ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزم کی جلد ازجلد گرفتاری اور قانونی کاروائی کے احکامات جاری کیے تھے۔ ڈی پی او کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ انسپکٹر نعمان احمد بٹر نے نے مقدمہ درج کر کے ملزم محمد رفیع ولد ریاست علی کا سراغ لگا کر گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے فرار ہونے کی کوشش کی۔ اس دوران وہ موٹر سائیکل سے گر کر اس کا بازو ٹوٹ گیاہے ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد کا کہنا ہے کہ ہر خاتون کو عوامی مقامات پر بلاخوف آمدورفت کا حق ہے اور اس حق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات پر سیالکوٹ پولیس زیروہ ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ متاثرہ خواتین اعتماد کے ساتھ پولیس سے رجوع کریں۔ ہر شکایت پر خواتین کی شناخت کو محفی رکھتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 29, 2026•Recent•وقاص احمد

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

Official news and updates from Government of the Punjab regarding پنجاب.

Nov 29, 2026•Recent•وقاص احمد

پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

Official news and updates from Government of the Punjab regarding پنجاب.

Nov 29, 2026•Recent•وقاص احمد

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

Official news and updates from Sialkot Police (DPO Office) regarding سیالکوٹ.

Nov 29, 2026•Recent•عائشہ نور

Salim Sheikh was upset on the departure of his daughter, the video went viral on social media

Lahore: Pakistan's famous actor Saleem Sheikh could not control his emotions and broke down on the occasion of the departure of his daughter Selina Saleem in Lahore, the video of which went viral on social media.

Nov 29, 2026•Recent•سلمان بٹ

Smog and fog reigned in Lahore, Air Quality Index reached 402

Smog and fog reigned in Lahore, Air Quality Index reached 402

Nov 29, 2026•Recent•محمد رضوان

Preparations to put an additional burden of 95 billion rupees on electricity consumers

ISLAMABAD: The federal government has filed a request for an increase of 3 rupees 4 paise per unit for 3 months, preparing to put an additional burden of 95 billion rupees on electricity consumers from October to December.

ڈسکہ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates | Apna Pasrur