اتوار، 15 نومبر 2026ء5 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates. عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر سیالکوٹ پولیس کی بلیو اور پنک موبائل پولیس اسٹیشن و لائسنسنگ وینز 16 تا 21 نومبر 2026ء منسلک شیڈول کے مطابق مختلف علاقوں میں شہریوں کو پولیس و ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق خدمات فراہم کریں گی۔ اپنے علاقے، متعلقہ وین اور تاریخ دیکھ کر تشریف لائیں اور مقامی سطح پر دستیاب سہولیات سے استفادہ کریں۔ 🕣 سوموار تا جمعہ: صبح 8:30 تا شام 4:00 بجے 🕣 ہفتہ: صبح 8:30 تا دوپہر 1:30 بجے سیالکوٹ پولیس — خدمت، تحفظ، احساس

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates | Apna Pasrur