پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا دھچکا، سینئر رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پی ٹی آئی کے سنیئر رہنما اور ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب شایان بشیر نے ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی۔
- شایان بشیر نے کہا کہ میں پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب کے عہدوں سے مستعفی ہو رہا ہوں، پاکستان کے آئین و قانون کا احترام کرتا ہوں، آئندہ کسی بھی ایسی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گا جو آئین وقانون کے خلاف۔
- انہوں نے کہا کہ سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے اپنے کاروبار پر توجہ نہیں دے سکا اور اب میں صرف اپنے کاروبار پر توجہ دوں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پنجاب میں اہم دھچکا لگا ہے جہاں سینئر رہنما اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب کے ترجمان شایان بشیر اور صدر لیبر ونگ لاہور راشد بھٹی نے اپنی جماعت اور اپوزیشن اتحاد کو خبرباد کہنے کا اعلان کیا۔
پی ٹی آئی کے سنیئر رہنما اور ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب شایان بشیر نے ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کو خیرباد کہتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد میرا پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب سے کوئی تعلق نہیں۔
شایان بشیر نے کہا کہ میں پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب کے عہدوں سے مستعفی ہو رہا ہوں، پاکستان کے آئین و قانون کا احترام کرتا ہوں، آئندہ کسی بھی ایسی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گا جو آئین وقانون کے خلاف۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے اپنے کاروبار پر توجہ نہیں دے سکا اور اب میں صرف اپنے کاروبار پر توجہ دوں۔
صدر پی ٹی آئی لیبرونگ لاہور بھی مستعفی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











