پنجاب میں محنت کش طبقے کے لیے زبردست سہولت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ (پی ڈبلیو ڈبلیو ایف) نے محنت کشوں کی سہولت کی جانب ایک اور قدم آگے بڑھایا۔
- اب محنت کش ٹیلنٹ اسکالر شپ، میرج گرانٹ، اور ڈیتھ گرانٹ سے متعلق ہر سوال کا جواب اب صرف ایک مسیج کی دوری پر حاصل کرسکتے ہیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب میں محنت کش صرف ایک مسیج کرکے شکایت درج کرواسکتے ہیں۔
پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ (پی ڈبلیو ڈبلیو ایف) نے محنت کشوں کی سہولت کی جانب ایک اور قدم آگے بڑھایا۔
اب محنت کش ٹیلنٹ اسکالر شپ، میرج گرانٹ، اور ڈیتھ گرانٹ سے متعلق ہر سوال کا جواب اب صرف ایک مسیج کی دوری پر حاصل کرسکتے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











