PasrurNov 5, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. پسرور کے حسن میں ایک اور خوبصورت اضافہ! اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی جانب سے ڈسکہ چوک پسرور میں مخیر شخصیت کے تعاون سے کلاک ٹاور (Clock Tower) نصب کیا جا رہا ہے۔ یہ خوبصورت منصوبہ شہر کی خوبصورتی اور تاریخی شناخت کو مزید اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ شہر کی تعمیر و ترقی اور خوبصورتی میں اپنا حصہ ڈالنے والے مخیر حضرات کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ ایسے اقدامات پسرور کو ایک خوبصورت اور مثالی شہر بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ پسرور کی خوبصورتی، ہماری ترجیح!
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp










