PasrurNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںPasrur: Assistant Commissioner Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
Pasrur: Assistant Commissioner Updates. پسرور: غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کارروائی، دکانوں پر جرمانے عائد، ڈی کینٹنگ مشینیں ضبط ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کی نگرانی میں ایل پی جی شاپس کے خلاف کارروائی کی گئی۔ دورانِ کارروائی خلاف ورزی کرنے والی دکانوں پر جرمانے عائد کیے گئے جبکہ ڈی کینٹنگ مشینیں بھی ضبط کر لی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر پسرور نے واضح کیا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ اور حفاظتی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایسی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











