منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستان اور سری لنکا ٹرائی سیریز کا پانچواں میچ: کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ پلان جاریرشوت لے کر اشتہاری ملزم کو چھوڑنے پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو سزائیںپسرور کی قدیم ترین تاریخ: راجہ پرسرام، راجہ سالباہن اور رچنا دوآب کی ہزار سالہ تاریخپسرور کے لوگ اور قدیم قبائل: باجوہ، کاہلوں، گھمن، چیمہ، کاکازئی اور کشمیری برادری کی تاریخی آبادکاریقلعہ کالروالہ اور پھلورہ کی تاریخ: اٹھارہویں صدی کا تاریخی قلعہ، سکھ مسلوں کی جنگیں اور 1965ء کا محاذپسرور کا روحانی ورثہ اور صوفیاء: دربار بابا مستاں شاہ، پیر فضل شاہ اور سخی سرور کے تاریخی کارواں1947ء کا بٹوارہ اور پسرور: ریڈکلف لائن، گورداسپور و جموں سے مہاجرین کے قافلے اور تاریخی آبادکاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: چونڈہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتینئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستان اور سری لنکا ٹرائی سیریز کا پانچواں میچ: کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ پلان جاریرشوت لے کر اشتہاری ملزم کو چھوڑنے پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو سزائیںپسرور کی قدیم ترین تاریخ: راجہ پرسرام، راجہ سالباہن اور رچنا دوآب کی ہزار سالہ تاریخپسرور کے لوگ اور قدیم قبائل: باجوہ، کاہلوں، گھمن، چیمہ، کاکازئی اور کشمیری برادری کی تاریخی آبادکاریقلعہ کالروالہ اور پھلورہ کی تاریخ: اٹھارہویں صدی کا تاریخی قلعہ، سکھ مسلوں کی جنگیں اور 1965ء کا محاذپسرور کا روحانی ورثہ اور صوفیاء: دربار بابا مستاں شاہ، پیر فضل شاہ اور سخی سرور کے تاریخی کارواں1947ء کا بٹوارہ اور پسرور: ریڈکلف لائن، گورداسپور و جموں سے مہاجرین کے قافلے اور تاریخی آبادکاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: چونڈہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتینئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستان اور سری لنکا ٹرائی سیریز کا پانچواں میچ: کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ پلان جاریرشوت لے کر اشتہاری ملزم کو چھوڑنے پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو سزائیںپسرور کی قدیم ترین تاریخ: راجہ پرسرام، راجہ سالباہن اور رچنا دوآب کی ہزار سالہ تاریخپسرور کے لوگ اور قدیم قبائل: باجوہ، کاہلوں، گھمن، چیمہ، کاکازئی اور کشمیری برادری کی تاریخی آبادکاریقلعہ کالروالہ اور پھلورہ کی تاریخ: اٹھارہویں صدی کا تاریخی قلعہ، سکھ مسلوں کی جنگیں اور 1965ء کا محاذپسرور کا روحانی ورثہ اور صوفیاء: دربار بابا مستاں شاہ، پیر فضل شاہ اور سخی سرور کے تاریخی کارواں1947ء کا بٹوارہ اور پسرور: ریڈکلف لائن، گورداسپور و جموں سے مہاجرین کے قافلے اور تاریخی آبادکاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: چونڈہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتینئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستان اور سری لنکا ٹرائی سیریز کا پانچواں میچ: کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ پلان جاریرشوت لے کر اشتہاری ملزم کو چھوڑنے پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو سزائیںپسرور کی قدیم ترین تاریخ: راجہ پرسرام، راجہ سالباہن اور رچنا دوآب کی ہزار سالہ تاریخپسرور کے لوگ اور قدیم قبائل: باجوہ، کاہلوں، گھمن، چیمہ، کاکازئی اور کشمیری برادری کی تاریخی آبادکاریقلعہ کالروالہ اور پھلورہ کی تاریخ: اٹھارہویں صدی کا تاریخی قلعہ، سکھ مسلوں کی جنگیں اور 1965ء کا محاذپسرور کا روحانی ورثہ اور صوفیاء: دربار بابا مستاں شاہ، پیر فضل شاہ اور سخی سرور کے تاریخی کارواں1947ء کا بٹوارہ اور پسرور: ریڈکلف لائن، گورداسپور و جموں سے مہاجرین کے قافلے اور تاریخی آبادکاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: چونڈہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتی
کھیل2 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:56
🇬🇧 English

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا جھٹکا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سری لنکن کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاتھم نسانکا ہیمسٹرنگ انجری سے صحتیاب نہ ہو سکے۔
  • واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔
  • دوسری جانب سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کی قیادت بابر اعظم کریں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: پاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل سری لنکا کے لئے بری خبر سامنے آگئی، سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔

سری لنکن کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاتھم نسانکا ہیمسٹرنگ انجری سے صحتیاب نہ ہو سکے۔ سلیکشن کمیٹی نے پاتھم نسانکا کی جگہ لاہیرو اودارا کو اسکواڈ میں شامل کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

دوسری جانب سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کی قیادت بابر اعظم کریں۔

3 روزہ وارم اپ میچ کیلیے بھی 13 رکنی پیٹرنز اسکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز اسکواڈ سے مزید 2 فاسٹ بولرز کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا جائے۔

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان کو پہلی بار منتخب کیا گیا ہے، عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس، رضا اللہ، سعود شکیل، وکٹ کیپر غازی غوری اور سعد بیگ شامل ہیں۔ سلمان علی آغا اور لیفٹ آرم سپنر علی عثمان کو بھی شامل کیا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•4 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...