وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیں. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دیں۔. وفاقی حکومت نے ملازمین کو 90 روز میں ڈیکلیئریشن جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔. جاری کردہ میمورنڈم کے مطابق زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔. وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ وفاقی حکومت نے ملازمین کو 90 روز میں ڈیکلیئریشن جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جاری کردہ میمورنڈم کے مطابق زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پی اے ایس، پی ایس پی، ایس جی اور او ایم جی افسران کو ایک ہفتے میں ڈیکلریشن جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ غیر ملکی شہریت سے متعلق پرفارما جاری کر دیا گیا ہے۔ 📰 Official Source & Attribution: Daily Jang Read Original Report ↗ This news dispatch is published for public information and verified reporting. All rights reserved by the respective publication.