SialkotNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںسیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates. وزیر اعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کے زیر نگرانی محکمہ مواصلات کی طرف سے سیالکوٹ میں فیلڈ سٹاف مکمل طور پر متحرک ہے اور تجاوزات کا خاتمہ، سڑک کے خراب حصوں کی مرمت (پیچ ورک)، دراڑوں کی بھرائی، سائن بورڈز کے سامنے اور سڑک کے کناروں سے جھاڑیوں اور جڑی بوٹیوں کی صفائی، نکاسی آب کے راستوں کی بحالی، پرانے حفاظتی جنگلوں کی رنگ و روغن اور مرمت و بحالی کے دیگر کام روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp









