وزیر اعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کے زیر نگرانی محکمہ مواصلات کی طرف سے سیالکوٹ میں فیلڈ سٹاف مکمل طور پر متحرک ہے اور تجاوزات کا خاتمہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
وزیر اعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کے زیر نگرانی محکمہ مواصلات کی طرف سے سیالکوٹ میں فیلڈ سٹاف مکمل طور پر متحرک ہے اور تجاوزات کا خاتمہ، سڑک کے خراب حصوں کی مرمت (پیچ ورک)، دراڑوں کی بھرائی، سائن بورڈز کے سامنے اور سڑک کے کناروں سے جھاڑیوں اور جڑی بوٹیوں کی صفائی، نکاسی آب کے راستوں کی بحالی، پرانے حفاظتی جنگلوں کی رنگ و روغن اور مرمت و بحالی کے دیگر کام روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









