وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدام

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدام۔ زیادتی کے واقعات کی روک تھام، مؤثر کارروائی اور متاثرین کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے نئے اینٹی ریپ ایکٹ اور خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ۔ مقدمات کی تیز رفتار سماعت، جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بہتر تفتیش اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلانے کے لیے جامع اقدامات کیے جائیں گے۔ خواتین اور بچوں کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح اور ریڈ لائن ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (2 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











