وزیراعلیٰ مریم نواز کی کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی میرا کوئی وزیر بھی کرپٹ ثابت ہوا تو معافی نہیں ۔۔۔! "پنجاب میں اب کسی طاقتور، امیر یا بااثر شخص کی یہ جرات نہیں کہ وہ کسی غریب پر ہاتھ اٹھائے۔ عزت سب کی برابر ہے، اور پیسے یا طاقت کا غرور یہاں نہیں چلے گا۔ اگر کسی وزیر یا شخص کے خلاف کرپشن یا رشوت کا کوئی ثبوت سامنے آ جائے، تو یہ وعدہ ہے کہ اسے ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا۔" وزیر اعلیٰ پنجاب مريم نواز شریف
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











