وزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلان. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالدیپ سے تجارتی تعلقات بڑھانے کے لیے جلد پاکستانی تاجروں اور کاروباری شخصیات کا وفد مالے بھیجا جائے گا جس. یہ بات انہوں نے پاکستان مالدیپ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں مالدیپ کے صدر، وفاقی وزرا اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔. وزیراعظم نے کہا کہ صدر مالدیپ کا یہ دورہ دو طرفہ تعلقات میں اضافے کے لیے اہم ثابت ہوگا، ان کا یہ دوراہ برادرانہ تعلقات ان کا یہ دورہ دو طرفہ. وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مالدیپ سے تجارتی تعلقات بڑھانے کے لیے جلد پاکستانی تاجروں اور کاروباری شخصیات کا وفد مالے بھیجا جائے گا جس میں متعلقہ وفاقی وزرا اور سرکاری افسران بھی شامل ہوں گے، کراچی سے مالدیپ اور گوادر سے مالدیپ جلد براہ راست پروازیں شروع کی جائیں گی، وزارت ہوا بازی کو ہدایت کردی۔ یہ بات انہوں نے پاکستان مالدیپ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں مالدیپ کے صدر، وفاقی وزرا اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ صدر مالدیپ کا یہ دورہ دو طرفہ تعلقات میں اضافے کے لیے اہم ثابت ہوگا، ان کا یہ دوراہ برادرانہ تعلقات ان کا یہ دورہ دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے حجم کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، ہم بھی جلد پاکستانی تاجروں اور کاروباری شخصیات کا وفد مالدیپ بھیجیں گے جس میں متعلقہ وفاقی وزرا اور سرکاری حکام بھی شامل ہوں گے تاکہ دو طرفہ تجارتی معاملات کو آگے بڑھایا جاسکے، ہم نے دو سال میں دو طرفہ تجارت کو 20 کروڑ ڈالر تک لانے پر اتفاق کیا ہے جو کہ ابھی ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Business Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Business) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.