مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردی

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جسٹس علی ضیاء باجوہ نے مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے مقامی وکیل ابرار حسین کی دائر درخواست پر سماعت۔
- ہم نے مولانا فضل الرحمٰن کو گرفتار نہیں کیا اور نا ہمیں مطلوب ہے، ہم نے مولانا فضل الرحمٰن کو ہاؤس اریسٹ بھی نہیں کیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سرکاری وکیل نے جواب جمع کروا دیا جس میں پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کر۔
جسٹس علی ضیاء باجوہ نے مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے مقامی وکیل ابرار حسین کی دائر درخواست پر سماعت کی۔ سی سی پی او لاہور کی جانب سے سرکاری وکیل فرخ لودھی نے جواب جمع کروا دیا۔
ہم نے مولانا فضل الرحمٰن کو گرفتار نہیں کیا اور نا ہمیں مطلوب ہے، ہم نے مولانا فضل الرحمٰن کو ہاؤس اریسٹ بھی نہیں کیا۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











