مولانا فضل الرحمٰن کو نظر بند کیا ہے تو وجوہات بتانا ہوں گی، لاہور ہائیکورٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جسٹس علی ضیا باجوہ نے مقامی وکیل ابرار حسین کی درخواست پر سماعت۔
- سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ اگر نظر بندی ہوئی ہے تو معاملہ گھمبیر نوعیت کا ہے، جس نے بھی غیر قانونی اقدام کیا ہے اسکو اسکا خمیازہ بھگتنا ہوگا، مولانا کو اگر نظر بند کیا ہے تو وجوہات دینی ہوں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سی سی پی او لاہور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
جسٹس علی ضیا باجوہ نے مقامی وکیل ابرار حسین کی درخواست پر سماعت۔
سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ اگر نظر بندی ہوئی ہے تو معاملہ گھمبیر نوعیت کا ہے، جس نے بھی غیر قانونی اقدام کیا ہے اسکو اسکا خمیازہ بھگتنا ہوگا، مولانا کو اگر نظر بند کیا ہے تو وجوہات دینی ہوں۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









