منگل، 24 نومبر 2026ء14 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامبابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بالکل تیار ہیں: عظمیٰ بخاریدھند و فنی خرابی، سیالکوٹ، اسلام آباد کی 2 پروازوں کی متبادل لینڈنگسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج لاری اڈا ڈسکہ علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریںوزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامبابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بالکل تیار ہیں: عظمیٰ بخاریدھند و فنی خرابی، سیالکوٹ، اسلام آباد کی 2 پروازوں کی متبادل لینڈنگسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج لاری اڈا ڈسکہ علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریںوزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامبابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بالکل تیار ہیں: عظمیٰ بخاریدھند و فنی خرابی، سیالکوٹ، اسلام آباد کی 2 پروازوں کی متبادل لینڈنگسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج لاری اڈا ڈسکہ علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریںوزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغاممولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائروزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سری گرو نانک کے 557 ویں پرکاش پورب پر خصوصی پیغامبابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے بالکل تیار ہیں: عظمیٰ بخاریدھند و فنی خرابی، سیالکوٹ، اسلام آباد کی 2 پروازوں کی متبادل لینڈنگسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج لاری اڈا ڈسکہ علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدھند میں سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں
پنجاب54 منٹ پہلے•24 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:19
🇬🇧 English

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائر

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائر
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے مبینہ پولیس محاصرے اور انہیں گھر میں محبوس رکھنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
  • یہ درخواست جے یو آئی کے وکیل ابرار حسین کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سمیت دیگر پولیس افسران کو فریق بنایا گیا۔
  • درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ کے اطراف 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر کے انہیں گھر کے اندر محبوس کر دیا گیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے مبینہ محاصرے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ غیر قانونی پولیس محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے مبینہ پولیس محاصرے اور انہیں گھر میں محبوس رکھنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

یہ درخواست جے یو آئی کے وکیل ابرار حسین کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سمیت دیگر پولیس افسران کو فریق بنایا گیا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ کے اطراف 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کر کے انہیں گھر کے اندر محبوس کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے کسی بھی قسم کی ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ پولیس حکام سے فضل الرحمان کی نظربندی یا حراست سے متعلق قانونی حکم نامہ طلب کیا گیا تاہم تاحال کوئی قانونی دستاویز پیش نہیں کی گئی۔

درخواست میں عدالتِ عالیہ سے استدعا کی گئی ہے کہ فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا غیر قانونی پولیس محاصرہ فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دیا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے

بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر پنجاب پولیس کی جانب سے سکھ یاتریوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ محبت، امن، بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے پنجاب...

24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈسکہ کے دورے کے دوران مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور ہسپتال کی مجموعی...

24 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کا گورنمنٹ ہائی سکول بھیلو مہار کا دورہ، تدریسی عمل اور سکول میں دستیاب انتظامی و تعلیمی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سکول کے بہترین ڈسپلن اور اساتذہ کی پیشہ ورانہ...

24 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج لاری اڈا ڈسکہ علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج لاری اڈا ڈسکہ علاقہ تھانہ سٹی ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

24 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دھند میں سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں

دھند میں سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں

24 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سید پور علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سید پور علاقہ تھانہ کوٹلی سید امیر میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائر | اپنا پسرور