موبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
موبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐 وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے عوامی سہولت کے وژن اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر، ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی زیرِ نگرانی موبائل پولیس اسٹیشنز کے ذریعے شہریوں کی دہلیز پر خدمات کی فراہمی جاری۔ پنک وین آج کوٹلی باوا فقیر چند علاقہ تھانہ صدر پسرور میں ایف آئی آر کے اندراج، ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق سہولیات، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور دیگر پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے۔ 📍 آمد کا شیڈول سیالکوٹ پولیس کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ملاحظہ کریں۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (2 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











