اتوار، 29 نومبر 2026ء19 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
مریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعوانعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغامڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیںمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعوانعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغامڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیںمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعوانعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغامڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیںمریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعوانعالمی سطح پر پنجاب کی مؤثر نمائندگیمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کردیا، وزیر تعلیم پنجابپنجاب میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہوردی قانون سے بالاتر نہیں، لاہور میں پتنگ بازی کی ڈور سمیت پولیس اہلکار گرفتاروزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر رد عملوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغامڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیں
پنجاب2 گھنٹے پہلے•29 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:11
🇬🇧 English

مریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعوان

مریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعوان
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملک نور اعوان نے مزید کہا کہ صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور صفائی کے نظام میں انقلابی اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں جن کے نتائج عام آدمی تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
  • انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جاپان سمیت دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ترجیحات پر مبنی اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
  • ملک نور اعوان نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) جاپان کا تمام عمال اور قیادت پاکستان اور بالخصوص پنجاب کی معاشی اور سماجی ترقی کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورِ حکومت میں صوبے میں جس تندہی اور رفتار سے ترقیاتی کام جاری ہیں، اس نے عوامی خدمت اور گڈ گورننس کی نئی مثالیں قائم کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی متحرک قيادت میں پنجاب ترقی کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے، جہاں عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے۔

میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملک نور اعوان نے مزید کہا کہ صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور صفائی کے نظام میں انقلابی اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں جن کے نتائج عام آدمی تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ذاتی طور پر منصوبوں کی نگرانی اور فیلڈ وزٹس کے باعث انتظامی مشینری متحرک ہوئی ہے اور منصوبوں کی بروقت اور معیار کے مطابق تکمیل ممکن ہو رہی ہے۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جاپان سمیت دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی ترجیحات پر مبنی اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے ساتھ ساتھ صوبائی سطح پر عوامی مسائل کے حل کے لیے کی جانے والی کوششیں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے بھی انتہائی قابلِ اطمینان اور باعثِ فخر ہیں۔

ملک نور اعوان نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) جاپان کا تمام عمال اور قیادت پاکستان اور بالخصوص پنجاب کی معاشی اور سماجی ترقی کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب جلد ہی خطے کا سب سے ترقی یافتہ اور ماڈل صوبہ بن کر سامنے آئے گا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

29 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ

*ڈسکہ میں بچوں کے ہمراہ پیدل جانے والی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ ، مقدمہ درج ملزم زخمی حالت میں گرفتار۔*

29 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر انجام دے رہے ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ر دوست محمد کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلیے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر مستعدی کے ساتھ فرائض سر...

29 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

28 نومبر 2026•22 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

28 نومبر 2026•23 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

مریم نواز نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو نئی رفتار دی: ملک نور اعوان | اپنا پسرور