مریم نواز نے آئندہ سال میں راولپنڈی میں 5 ارب روپے کے ترقیاتی پراجیکٹس کی منظوری دے دی

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- راولپنڈی ڈویژن میں کینسر یونٹ فعال، راولپنڈی ڈویژن کی تمام 27 تحصیلوں میں 80 گرین الیکٹرک بسیں چلیں گی،چلڈرن ہسپتال روڈز بنیں گے ددوچھہ ڈیم لئی ایکسپریس وے بنے۔
- وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز منگل کو راولپنڈی کا 5 گھنٹے کا تفصیلی دوری کیا جس میں طلبہ لیب ٹاپ تقسیم علاؤہ کمرشل مارکیٹ۔
- اس سے گرین بسوں کی مجموعی تعداد 210 ہو جائے گی مون سون میں سیلاب تباہ کاریاں روکنے کے لئے لئی ایکسپریس وے کی منظوری۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئیندہ ایک سال میں راولپنڈی میں 5 ارب روپے کے ترقیاتی پراجیکٹس کی منظوری دے۔
راولپنڈی ڈویژن میں کینسر یونٹ فعال، راولپنڈی ڈویژن کی تمام 27 تحصیلوں میں 80 گرین الیکٹرک بسیں چلیں گی،چلڈرن ہسپتال روڈز بنیں گے ددوچھہ ڈیم لئی ایکسپریس وے بنے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز منگل کو راولپنڈی کا 5 گھنٹے کا تفصیلی دوری کیا جس میں طلبہ لیب ٹاپ تقسیم علاؤہ کمرشل مارکیٹ ،راجہ بازار بیوٹیفیکیشن پراجیکٹس افتتاح کرنے بعد راولپنڈی ڈویژن کی تمام تحصیلوں میں ہر روٹ پر نئی 80 بسیں چلانے کا اعلان کیا۔
اس سے گرین بسوں کی مجموعی تعداد 210 ہو جائے گی مون سون میں سیلاب تباہ کاریاں روکنے کے لئے لئی ایکسپریس وے کی منظوری دے۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











