ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور: جعلی پرائز بانڈ سے 15 لاکھ روپے کا انعام لینے کی کوشش، ملزم گرفتارخانیوال: عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے 6 سالہ بچی جاں بحقتھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتارآئی سی سی نے اگلے ایونٹس کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کردیپاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقاتیومِ تاسیس آزاد جموں و کشمیر؛ تحریکِ آزادی اور نظریہ الحاقِ پاکستان کی تجدیدلاہور ہائیکورٹ کا قتل کے مقدمات میں سزا سے  متعلق بڑا فیصلہملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 29فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحقنیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور: جعلی پرائز بانڈ سے 15 لاکھ روپے کا انعام لینے کی کوشش، ملزم گرفتارخانیوال: عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے 6 سالہ بچی جاں بحقتھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتارآئی سی سی نے اگلے ایونٹس کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کردیپاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقاتیومِ تاسیس آزاد جموں و کشمیر؛ تحریکِ آزادی اور نظریہ الحاقِ پاکستان کی تجدیدلاہور ہائیکورٹ کا قتل کے مقدمات میں سزا سے  متعلق بڑا فیصلہملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 29فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحقنیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور: جعلی پرائز بانڈ سے 15 لاکھ روپے کا انعام لینے کی کوشش، ملزم گرفتارخانیوال: عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے 6 سالہ بچی جاں بحقتھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتارآئی سی سی نے اگلے ایونٹس کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کردیپاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقاتیومِ تاسیس آزاد جموں و کشمیر؛ تحریکِ آزادی اور نظریہ الحاقِ پاکستان کی تجدیدلاہور ہائیکورٹ کا قتل کے مقدمات میں سزا سے  متعلق بڑا فیصلہملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 29فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحقنیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور: جعلی پرائز بانڈ سے 15 لاکھ روپے کا انعام لینے کی کوشش، ملزم گرفتارخانیوال: عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے 6 سالہ بچی جاں بحقتھانہ حاجی پورہ پولیس کی بڑی کامیابی گھر میں چوری کی بڑی واردات قلیل مدت میں ٹریس ملزم گرفتارآئی سی سی نے اگلے ایونٹس کے شیڈول کو حتمی شکل دینا شروع کردیپاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقاتیومِ تاسیس آزاد جموں و کشمیر؛ تحریکِ آزادی اور نظریہ الحاقِ پاکستان کی تجدیدلاہور ہائیکورٹ کا قتل کے مقدمات میں سزا سے  متعلق بڑا فیصلہملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 29فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحق
پنجاب7 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 4:38
🇬🇧 English

لاہور ہائیکورٹ کا قتل کے مقدمات میں سزا سے  متعلق بڑا فیصلہ

طاہر محمودسینئر سب ایڈیٹر
لاہور ہائیکورٹ کا قتل کے مقدمات میں سزا سے  متعلق بڑا فیصلہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عدالت عالیہ نے قتل کی پیشگی منصوبہ بندی ثابت نہ ہونے پر ملزم کی عمر قید کی سزا ختم کردی۔
  • لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو قتل کے مقدمات میں سزا کے تعین سے متعلق قانونی اصلاحات پر غور کرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔
  • جسٹس محمد امجد رفیق نے فیصلے میں کہا کہ پنجاب سینٹینسنگ ایکٹ میں عدالتی صوابدید کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے ترامیم کی جائیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائی کورٹ نے قتل کے مقدمات میں سزا سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا۔

عدالت عالیہ نے قتل کی پیشگی منصوبہ بندی ثابت نہ ہونے پر ملزم کی عمر قید کی سزا ختم کردی۔ عدالت نے قرار دیا کہ پنجاب سینٹینسنگ ایکٹ 2019 کا اطلاق ایسے مقدمات پر نہیں ہوتا جن میں سزائے موت مقرر۔

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب کو قتل کے مقدمات میں سزا کے تعین سے متعلق قانونی اصلاحات پر غور کرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔

جسٹس محمد امجد رفیق نے فیصلے میں کہا کہ پنجاب سینٹینسنگ ایکٹ میں عدالتی صوابدید کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے ترامیم کی جائیں۔ عدالتی حکم نامے میں سزا مقرر کرنے سے پہلے ملزم کو الگ سماعت کا موقع دینے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR