بدھ، 25 نومبر 2026ء15 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دنڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہواسیم اسٹریسٹس و درزی خواتین و حضرات (تاجکستان) - ٹیکسٹائل جاب OECڈائیگنوسٹک ٹیکنیشن (بحرین) - باضابطہ اوورسیز جاب OECپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںایرسمس منڈس EMLE اسکالرشپ 2027/29 (مکمل طور پر فنڈڈ)چین میں این پی یو پریذیڈنٹ اسکالرشپ 2027قطر یونیورسٹی اسکالرشپس 2027جرمنی میں ریسٹ اینڈ ریزیلینس فیلوشپ 2027 (مکمل فنڈڈ)چین کا پاکستانی طلباء کے لیے 61 اسکالرشپس کا اعلانخواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دنڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہواسیم اسٹریسٹس و درزی خواتین و حضرات (تاجکستان) - ٹیکسٹائل جاب OECڈائیگنوسٹک ٹیکنیشن (بحرین) - باضابطہ اوورسیز جاب OECپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںایرسمس منڈس EMLE اسکالرشپ 2027/29 (مکمل طور پر فنڈڈ)چین میں این پی یو پریذیڈنٹ اسکالرشپ 2027قطر یونیورسٹی اسکالرشپس 2027جرمنی میں ریسٹ اینڈ ریزیلینس فیلوشپ 2027 (مکمل فنڈڈ)چین کا پاکستانی طلباء کے لیے 61 اسکالرشپس کا اعلانخواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دنڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہواسیم اسٹریسٹس و درزی خواتین و حضرات (تاجکستان) - ٹیکسٹائل جاب OECڈائیگنوسٹک ٹیکنیشن (بحرین) - باضابطہ اوورسیز جاب OECپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںایرسمس منڈس EMLE اسکالرشپ 2027/29 (مکمل طور پر فنڈڈ)چین میں این پی یو پریذیڈنٹ اسکالرشپ 2027قطر یونیورسٹی اسکالرشپس 2027جرمنی میں ریسٹ اینڈ ریزیلینس فیلوشپ 2027 (مکمل فنڈڈ)چین کا پاکستانی طلباء کے لیے 61 اسکالرشپس کا اعلانخواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دنڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہواسیم اسٹریسٹس و درزی خواتین و حضرات (تاجکستان) - ٹیکسٹائل جاب OECڈائیگنوسٹک ٹیکنیشن (بحرین) - باضابطہ اوورسیز جاب OECپنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC): محکمہ آبپاشی، صحت، زراعت اور تعلیم میں اسامیاںایرسمس منڈس EMLE اسکالرشپ 2027/29 (مکمل طور پر فنڈڈ)چین میں این پی یو پریذیڈنٹ اسکالرشپ 2027قطر یونیورسٹی اسکالرشپس 2027جرمنی میں ریسٹ اینڈ ریزیلینس فیلوشپ 2027 (مکمل فنڈڈ)چین کا پاکستانی طلباء کے لیے 61 اسکالرشپس کا اعلان
پنجاب6 گھنٹے پہلے•25 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:03
🇬🇧 English

لاہور ہائیکورٹ؛ 2 رکنی بینچ کی نظربندی قانون کی دفعات کیخلاف اپیل پر سماعت سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ؛ 2 رکنی بینچ کی نظربندی قانون کی دفعات کیخلاف اپیل پر سماعت سے معذرت
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جسٹس علی ضیاء باجوہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے چوہدری اعجاز شفیع کی اپیل پر سماعت۔
  • درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایم پی او قانون میں شخصی آزادی سلب کرنے کے لیے واضح اور مؤثر حفاظتی ضمانتیں موجود نہیں۔
  • درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ ایم پی او کی دفعہ 16 میں اظہارِ رائے پر وسیع پابندیاں آئین سے متصادم ہیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نظر بندی قانون کی دفعات 3 اور 16 کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت سے معذرت کرلی، جس کے بعد فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی۔

جسٹس علی ضیاء باجوہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے چوہدری اعجاز شفیع کی اپیل پر سماعت کی۔ جسٹس امجد پرویز نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر کیس نہیں سن سکتا۔ 2 رکنی بینچ نے فائل چیف جسٹس کو بھجواتے ہوئے کسی دوسرے بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش کر۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایم پی او قانون میں شخصی آزادی سلب کرنے کے لیے واضح اور مؤثر حفاظتی ضمانتیں موجود نہیں۔ حفاظتی حراست فوجداری انصاف کا متبادل نہیں بن سکتی ، بغیر شواہد اور معقول وجوہات کے کسی شہری کی آزادی سلب نہیں کی جا سکتی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ ایم پی او کی دفعہ 16 میں اظہارِ رائے پر وسیع پابندیاں آئین سے متصادم ہیں۔ خوف یا الارم اور عوامی نظم کے لیے مضر سرگرمی جیسی اصطلاحات کے قانونی معیار پر بھی سوالات ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•وقاص احمد

خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن، ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کا گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں سیمینار سے خطاب

25 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر صولت حیات وٹو کی زیر صدارت پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ گزشتہ چھ روز کے دوران...

25 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلعی انسدادِ پولیو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 12 دسمبر سے شروع ہونے والی تین روزہ قومی انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات اور تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ضلعی انسدادِ پولیو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 12 دسمبر سے شروع ہونے والی تین روزہ قومی انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات اور تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ضلع...

25 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی، نکاسی آب اور سڑکوں کی مرمت کا جائزہ لیتے ہوئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور واسا کے جاری آپریشنز کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے...

25 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

دانش سکول سنٹر آف ایکسیلینس فار گرلز سیالکوٹ کا رنگ رنگا سپورٹس گالا دراصل سکول کے بہترین ڈسپلن

دانش سکول سنٹر آف ایکسیلینس فار گرلز سیالکوٹ کا رنگ رنگا سپورٹس گالا دراصل سکول کے بہترین ڈسپلن، اساتذہ کی محنت اور طالبات کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت یے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کا وژن ہے کہ طالبات کو ہم...

25 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آج 25 نومبر کو پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی

آج 25 نومبر کو پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی۔

لاہور ہائیکورٹ؛ 2 رکنی بینچ کی نظربندی قانون کی دفعات کیخلاف اپیل پر سماعت سے معذرت | اپنا پسرور