جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ
کھیل2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:42
🇬🇧 English

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابی

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس سے قبل قومی ٹیم نے ایک ہی دن میں مضبوط حریفوں اردن اور نائیجیریا کے خلاف ایک، ایک گول سے میچ برابر کیے تھے، جس کے نتیجے میں پاکستان کو ٹورنامنٹ کے پہلے دو پوائنٹس ملے تھے۔
  • فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کا پہلا ایڈیشن 22 سے 31 اکتوبر تک آذربائیجان میں جاری ہے، جہاں باکو کے مختلف مقامات، جن میں ہووسان کمپٹیشن کمپلیکس بھی شامل ہے، میچز کی میزبانی کر رہے ہیں۔
  • منتظمین کو توقع ہے کہ ایونٹ میں 3 ہزار سے زائد نوجوان کھلاڑی، کوچز اور آفیشلز شرکت کریں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول آذربائیجان 2026 میں پاکستان نے ٹونگا کو 1-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ یہ پاکستان فٹبال کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔

اس سے قبل قومی ٹیم نے ایک ہی دن میں مضبوط حریفوں اردن اور نائیجیریا کے خلاف ایک، ایک گول سے میچ برابر کیے تھے، جس کے نتیجے میں پاکستان کو ٹورنامنٹ کے پہلے دو پوائنٹس ملے تھے۔

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول کا پہلا ایڈیشن 22 سے 31 اکتوبر تک آذربائیجان میں جاری ہے، جہاں باکو کے مختلف مقامات، جن میں ہووسان کمپٹیشن کمپلیکس بھی شامل ہے، میچز کی میزبانی کر رہے ہیں۔ اس ایونٹ میں 189 قومی فٹبال ایسوسی ایشنز شریک ہیں اور 2011 یا 2012 میں پیدا ہونے والے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

منتظمین کو توقع ہے کہ ایونٹ میں 3 ہزار سے زائد نوجوان کھلاڑی، کوچز اور آفیشلز شرکت کریں گے۔ ٹیمیں کارکردگی کی بنیاد پر چھ درجوں میں مقابلہ کر رہی ہیں جبکہ ٹئیر اے میں سرفہرست رہنے والی ٹیم چیمپئن قرار پائے گی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس: کھیل قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس: کھیل کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں