جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیراعظم کی کے پی کو انسدادِ دہشتگردی کیلئے تعاون کی پیشکشمنشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائرچلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمیاسلام آباد: 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزامذاکرات کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا: سلمان اکرم راجہڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا، جو منظور نہیں کیا: بیرسٹر گوہرجو صوبہ اور انتظامی یونٹ چاہتے ہیں ان کے پاس اس کا فارمولا بھی ہے: وسیم اختربانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کا کیس، سیکریٹری داخلہ پنجاب و جیل سپرنٹنڈنٹ 28 اکتوبر کو طلبکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیراعظم کی کے پی کو انسدادِ دہشتگردی کیلئے تعاون کی پیشکشمنشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائرچلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمیاسلام آباد: 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزامذاکرات کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا: سلمان اکرم راجہڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا، جو منظور نہیں کیا: بیرسٹر گوہرجو صوبہ اور انتظامی یونٹ چاہتے ہیں ان کے پاس اس کا فارمولا بھی ہے: وسیم اختربانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کا کیس، سیکریٹری داخلہ پنجاب و جیل سپرنٹنڈنٹ 28 اکتوبر کو طلبکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیراعظم کی کے پی کو انسدادِ دہشتگردی کیلئے تعاون کی پیشکشمنشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائرچلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمیاسلام آباد: 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزامذاکرات کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا: سلمان اکرم راجہڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا، جو منظور نہیں کیا: بیرسٹر گوہرجو صوبہ اور انتظامی یونٹ چاہتے ہیں ان کے پاس اس کا فارمولا بھی ہے: وسیم اختربانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کا کیس، سیکریٹری داخلہ پنجاب و جیل سپرنٹنڈنٹ 28 اکتوبر کو طلبکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتارپیٹرولیم لیوی کا خاتمہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف و حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات کل متوقعایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیراعظم کی کے پی کو انسدادِ دہشتگردی کیلئے تعاون کی پیشکشمنشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائرچلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمیاسلام آباد: 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزامذاکرات کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا: سلمان اکرم راجہڈپٹی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ دیدیا، جو منظور نہیں کیا: بیرسٹر گوہرجو صوبہ اور انتظامی یونٹ چاہتے ہیں ان کے پاس اس کا فارمولا بھی ہے: وسیم اختربانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کا کیس، سیکریٹری داخلہ پنجاب و جیل سپرنٹنڈنٹ 28 اکتوبر کو طلبکراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار
پاکستان
22 اکتوبر 2026دوپہر 4:19 (پاکستان وقت)⏱️ 1 گھنٹے پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

فرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختص

فرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختص

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس میں انتظامی امور، عملے، سکیورٹی، عمارت کی دیکھ بھال اور مختلف سرمایہ کاری کے اخراجات شامل ہیں۔
  • فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون تقریباً سات ماہ میں ایلیسی پیلس چھوڑنے والے ہیں اور ان کی روانگی اور نئے دفتر میں منتقلی کی لاگت کا بجٹ پہلے سے۔
  • فرانس کے اگلے سال 2027 کے بجٹ کے مسودے میں، جو فی الحال پارلیمنٹ میں زیر بحث ہے، میں میکرون کو تزئین و آرائش کیے گئے دفاتر میں منتقل ہونے می۔

اس میں انتظامی امور، عملے، سکیورٹی، عمارت کی دیکھ بھال اور مختلف سرمایہ کاری کے اخراجات شامل ہیں

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون تقریباً سات ماہ میں ایلیسی پیلس چھوڑنے والے ہیں اور ان کی روانگی اور نئے دفتر میں منتقلی کی لاگت کا بجٹ پہلے سے مختص کیا جاچکا ہے۔

فرانس کے اگلے سال 2027 کے بجٹ کے مسودے میں، جو فی الحال پارلیمنٹ میں زیر بحث ہے، میں میکرون کو تزئین و آرائش کیے گئے دفاتر میں منتقل ہونے میں مدد کے لیے 23 لاکھ یورو کی فراہمی شامل ہے.

ایک پارلیمانی رپورٹ کے مطابق اس رقم میں اگلے چھ سالوں کا کرایہ، سروس چارجز اور سیکیورٹی بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ سابق فرانسیسی صدور تاحیات مراعات حاصل کرتے ہیں، بشمول پنشن، دفاتر، ایک ڈرائیور اور پولیس تحفظ۔

اس میں انتظامی امور، عملے، سکیورٹی، عمارت کی دیکھ بھال اور مختلف سرمایہ کاری کے اخراجات بھی شامل ہیں جبکہ ایلیزے پیلس میں جیو تھرمل نظام کی تنصیب، عمارت کی تزئین و مرمت اور بڑے باورچی خانوں کی جدید کاری جیسے منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں۔

تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: ایکسپریس نیوز اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR