فرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختص. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: اس میں انتظامی امور، عملے، سکیورٹی، عمارت کی دیکھ بھال اور مختلف سرمایہ کاری کے اخراجات شامل ہیں. فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون تقریباً سات ماہ میں ایلیسی پیلس چھوڑنے والے ہیں اور ان کی روانگی اور نئے دفتر میں منتقلی کی لاگت کا بجٹ پہلے سے. فرانس کے اگلے سال 2027 کے بجٹ کے مسودے میں، جو فی الحال پارلیمنٹ میں زیر بحث ہے، میں میکرون کو تزئین و آرائش کیے گئے دفاتر میں منتقل ہونے می. اس میں انتظامی امور، عملے، سکیورٹی، عمارت کی دیکھ بھال اور مختلف سرمایہ کاری کے اخراجات شامل ہیں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون تقریباً سات ماہ میں ایلیسی پیلس چھوڑنے والے ہیں اور ان کی روانگی اور نئے دفتر میں منتقلی کی لاگت کا بجٹ پہلے سے مختص کیا جاچکا ہے۔ فرانس کے اگلے سال 2027 کے بجٹ کے مسودے میں، جو فی الحال پارلیمنٹ میں زیر بحث ہے، میں میکرون کو تزئین و آرائش کیے گئے دفاتر میں منتقل ہونے میں مدد کے لیے 23 لاکھ یورو کی فراہمی شامل ہے. ایک پارلیمانی رپورٹ کے مطابق اس رقم میں اگلے چھ سالوں کا کرایہ، سروس چارجز اور سیکیورٹی بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ سابق فرانسیسی صدور تاحیات مراعات حاصل کرتے ہیں، بشمول پنشن، دفاتر، ایک ڈرائیور اور پولیس تحفظ۔ 📰 Official Source & Attribution: Express News Read Original Report ↗ This news dispatch is published for public information and verified reporting. All rights reserved by the respective publication.