عظمیٰ بخاری کو سیکیورٹی خدشات، عدالت پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروانے کا حکم معطل. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: لاہور ہائیکورٹ نے ملزمہ فلک جاوید کی جانب سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے مقدمے میں صوبائی وزیر. لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے وزیر اطلاعات پنجاب کی درخواست پر سماعت کی اور عدالت نے ٹرائل کورٹ کا عظمی بخاری کو ہیش ہوکر بیان ریکار. عدالت نے دیگر گواہان کی حد تک کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی اور ریمارکس دیے کہ کیس کی سماعت کے دوران وزیر اطلاعات کے وکیل علی بخاری نے بتا. لاہور ہائیکورٹ نے ملزمہ فلک جاوید کی جانب سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے مقدمے میں صوبائی وزیر کو پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کا ماتحت عدالت کا حکم معطل کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے وزیر اطلاعات پنجاب کی درخواست پر سماعت کی اور عدالت نے ٹرائل کورٹ کا عظمی بخاری کو ہیش ہوکر بیان ریکارڈ کروانے کا حکم معطل کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے دیگر گواہان کی حد تک کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کی اور ریمارکس دیے کہ کیس کی سماعت کے دوران وزیر اطلاعات کے وکیل علی بخاری نے بتایا کہ درخواست گزار وزیر کے مقدمے پر ماتحت عدالت میں ٹرائل زیرِ التوا۔ عظمی بخاری کو سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں جس کی وجہ سے ٹرائل کورٹ میں پیشی ممکن نہیں۔ ٹرائل کورٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست مسترد کردی، قانون میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کروانے کی سہولت دی گئی۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.