عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 031 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔
- اسی طرح مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 25ہزار 636روپے کی سطح پر رہی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 64ہزار 914روپے کی سطح پر رہی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم رہی جب کہ چاندی کی قیمتوں میں کمی آگئی۔
ذرائع کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 031 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔
اسی طرح مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 25ہزار 636روپے کی سطح پر رہی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 64ہزار 914روپے کی سطح پر رہی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











