صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر کمشنر گوجرانولہ محمد علی، ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری فیصل اکرام بھی موجود تھے۔ گوشہ اقبال کا بنیادی مقصد پیغام اقبال اور مولانا رومی کے باہمی تعلق کو جاننے اور سمجھنے اور فکر اقبال کو عوامی سطح پر پھیلانے کا ایک ذریعہ ہو گا۔ گوشہ اقبال سیالکوٹ میں دراصل فکر اقبال کے علاوہ کلچر کو پھیلانے اور لوگوں کے باہمی تعلق کا ایک مقام ہو گا۔ آرٹ گیلری، لائبریری و ادبی بیٹھک اور اوپن ائر تھیٹر بھی اس میں شامل ہونگے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









