شہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
شہریوں کا تحفظ، سیالکوٹ پولیس کی اولین ترجیح
ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے ضلع بھر میں ناکہ بندی پوائنٹس پر پوری مستعدی سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ڈی پی او نے دورانِ چیکنگ شہریوں کے ساتھ عزت و احترام اور شائستگی سے پیش آنے کی خصوصی ہدایت کی ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں، کیونکہ محفوظ سیالکوٹ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
سیالکوٹ پولیس — خدمت، تحفظ، احساس
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











