منگل، 27 اکتوبر 2026ء16 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستان اور سری لنکا ٹرائی سیریز کا پانچواں میچ: کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ پلان جاریرشوت لے کر اشتہاری ملزم کو چھوڑنے پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو سزائیںپسرور کی قدیم ترین تاریخ: راجہ پرسرام، راجہ سالباہن اور رچنا دوآب کی ہزار سالہ تاریخپسرور کے لوگ اور قدیم قبائل: باجوہ، کاہلوں، گھمن، چیمہ، کاکازئی اور کشمیری برادری کی تاریخی آبادکاریقلعہ کالروالہ اور پھلورہ کی تاریخ: اٹھارہویں صدی کا تاریخی قلعہ، سکھ مسلوں کی جنگیں اور 1965ء کا محاذپسرور کا روحانی ورثہ اور صوفیاء: دربار بابا مستاں شاہ، پیر فضل شاہ اور سخی سرور کے تاریخی کارواں1947ء کا بٹوارہ اور پسرور: ریڈکلف لائن، گورداسپور و جموں سے مہاجرین کے قافلے اور تاریخی آبادکاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: چونڈہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتینئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستان اور سری لنکا ٹرائی سیریز کا پانچواں میچ: کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ پلان جاریرشوت لے کر اشتہاری ملزم کو چھوڑنے پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو سزائیںپسرور کی قدیم ترین تاریخ: راجہ پرسرام، راجہ سالباہن اور رچنا دوآب کی ہزار سالہ تاریخپسرور کے لوگ اور قدیم قبائل: باجوہ، کاہلوں، گھمن، چیمہ، کاکازئی اور کشمیری برادری کی تاریخی آبادکاریقلعہ کالروالہ اور پھلورہ کی تاریخ: اٹھارہویں صدی کا تاریخی قلعہ، سکھ مسلوں کی جنگیں اور 1965ء کا محاذپسرور کا روحانی ورثہ اور صوفیاء: دربار بابا مستاں شاہ، پیر فضل شاہ اور سخی سرور کے تاریخی کارواں1947ء کا بٹوارہ اور پسرور: ریڈکلف لائن، گورداسپور و جموں سے مہاجرین کے قافلے اور تاریخی آبادکاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: چونڈہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتینئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستان اور سری لنکا ٹرائی سیریز کا پانچواں میچ: کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ پلان جاریرشوت لے کر اشتہاری ملزم کو چھوڑنے پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو سزائیںپسرور کی قدیم ترین تاریخ: راجہ پرسرام، راجہ سالباہن اور رچنا دوآب کی ہزار سالہ تاریخپسرور کے لوگ اور قدیم قبائل: باجوہ، کاہلوں، گھمن، چیمہ، کاکازئی اور کشمیری برادری کی تاریخی آبادکاریقلعہ کالروالہ اور پھلورہ کی تاریخ: اٹھارہویں صدی کا تاریخی قلعہ، سکھ مسلوں کی جنگیں اور 1965ء کا محاذپسرور کا روحانی ورثہ اور صوفیاء: دربار بابا مستاں شاہ، پیر فضل شاہ اور سخی سرور کے تاریخی کارواں1947ء کا بٹوارہ اور پسرور: ریڈکلف لائن، گورداسپور و جموں سے مہاجرین کے قافلے اور تاریخی آبادکاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: چونڈہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتینئے صوبوں کا معاملہ انتہائی سنجیدہ اور پاکستان کے مستقبل سے جڑا ہے: رانا ثنا اللہپاکستان اور سری لنکا ٹرائی سیریز کا پانچواں میچ: کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ پلان جاریرشوت لے کر اشتہاری ملزم کو چھوڑنے پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو سزائیںپسرور کی قدیم ترین تاریخ: راجہ پرسرام، راجہ سالباہن اور رچنا دوآب کی ہزار سالہ تاریخپسرور کے لوگ اور قدیم قبائل: باجوہ، کاہلوں، گھمن، چیمہ، کاکازئی اور کشمیری برادری کی تاریخی آبادکاریقلعہ کالروالہ اور پھلورہ کی تاریخ: اٹھارہویں صدی کا تاریخی قلعہ، سکھ مسلوں کی جنگیں اور 1965ء کا محاذپسرور کا روحانی ورثہ اور صوفیاء: دربار بابا مستاں شاہ، پیر فضل شاہ اور سخی سرور کے تاریخی کارواں1947ء کا بٹوارہ اور پسرور: ریڈکلف لائن، گورداسپور و جموں سے مہاجرین کے قافلے اور تاریخی آبادکاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: چونڈہ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتی
کھیل19 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:24
🇬🇧 English

شاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاری

شاندار فتح اور حارث رؤف کی تجربہ کاری

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • میچز کے دوران اس طرح کے کئی واقعات ہوئے جن میں ڈیبیو کرنے والے بولرز نے لیجنڈ بلے بازوں کو اپنا ہدف بنایا یا پھر نئے بلے بازوں نے سینئر ترین بولرز کی خوب پٹائی۔
  • اگر کرکٹ کے شعبے میں تجربے کی بات کی جائے تو پاکستانی امپائر علیم ڈار سے زیادہ کسی کا تذکرہ خیر نہیں ہوتا۔
  • اب آئیے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے میچ پر جس کی وجہ سے آپ کے سامنے اتنی لمبی تمہید باندھنا پڑی تاکہ آپ کو پس منظر سمجھنے میں آسانی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): کرکٹ کو قسمت کا کھیل کہا جاتا ہے اور یہ حقیقت بھی ہے، کیونکہ جب کوئی بڑا کھلاڑی میدان میں اترتا ہے تو بعض اوقات وہ کسی ایسی بولر کی گیند پر گولڈن ڈک یا بہت کم رن بناکر آؤٹ ہوتا ہے جس کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا۔

میچز کے دوران اس طرح کے کئی واقعات ہوئے جن میں ڈیبیو کرنے والے بولرز نے لیجنڈ بلے بازوں کو اپنا ہدف بنایا یا پھر نئے بلے بازوں نے سینئر ترین بولرز کی خوب پٹائی کی۔ مگر ہاں تربیت یافتہ کھلاڑیوں کا تجربہ میدان میں کام ضرور آتا ہے، بالخصوص ایسے لمحات میں جب میچ گو مگو کی کیفیت میں ہو اور کوئی کپتان یا سینئر اپنے صلاحیتوں کی بنیاد پر کسی بلے باز یا بولر کو آزمانے کا فیصلہ کرے۔

اگر کرکٹ کے شعبے میں تجربے کی بات کی جائے تو پاکستانی امپائر علیم ڈار سے زیادہ کسی کا تذکرہ خیر نہیں ہوتا، یعنی اگر کوئی بولر ایل بی ڈبلیو پر اپیل کرتا اور وہ ناٹ آؤٹ قرار دیتے تھے تو تھرڈ امپائر بھی بڑے غور و خوض کے بعد اس فیصلے کو برقرار رکھتا تھا۔

اب آئیے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے میچ پر جس کی وجہ سے آپ کے سامنے اتنی لمبی تمہید باندھنا پڑی تاکہ آپ کو پس منظر سمجھنے میں آسانی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے سہ فریقی میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ناقابل یقین فتح حاصل کی اور اس میں شاداب خان کی بلے بازی کا انتہائی اہم کردار رہا۔ جو آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے تو پاکستان کےلیے جیت تقریباً ناممکن تھی کیونکہ اسکور کارڈ پر صرف 102 کا مجموعی اسکور تھا جبکہ 6 اہم کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔

شاداب نے آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے 96 گیندوں پر 5 چھکوں اور 13 چوکوں کی مدد سے 113 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی جبکہ حارث رؤف کے ساتھ دسویں وکٹ میں 89 رنز کی شراکت قائم کی۔ ایک موقع پر پاکستان کو جیت کےلیے 21 رنز درکار تھے تو گس ایٹکنسن نے شاداب کو ایل بی ڈبلیو کی اپیل کی تو امپائر نے آؤٹ دے دیا اور پھر شاداب خان مایوس قدموں کے ساتھ پویلین کی جانب جانے لگے جبکہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے بھی فتح ملنے پر ہاتھ ملا لیے تھے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•4 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...