سینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمع

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے مبینہ پولیس مقابلوں کے حالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمع کروادی۔
- کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اسلام آباد میں لائبہ اعجاز کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا، ملتان میں 15سال کے یتیم بچے کے قتل کا ملزم ب۔
- تحریک میں کہا گیا کہ پاکستان میں محکمہ پولیس کو گہرے ساختی، سیاسی، انتظامی مسائل کا سامنا ہے، یہ مسائل قانون کی حکمرانی اور عوامی اعتماد کو۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے مبینہ پولیس مقابلوں کے حالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمع کروادی۔
کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اسلام آباد میں لائبہ اعجاز کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا، ملتان میں 15سال کے یتیم بچے کے قتل کا ملزم بھی بہاولپور میں پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
تحریک میں کہا گیا کہ پاکستان میں محکمہ پولیس کو گہرے ساختی، سیاسی، انتظامی مسائل کا سامنا ہے، یہ مسائل قانون کی حکمرانی اور عوامی اعتماد کو کمزور کر رہے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
جاری کردہ میمورنڈم کے مطابق زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
لیویز حکام کے مطابق مسلح تصادم دو فریقین میں زمین کے تنازع پر ہوا
یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










