جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرسعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدامپاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد، غریب، امیر کا معاشی فرق بڑھ گیاڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد نے سیالکوٹ انسٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ MOU سائن کیے ہیں
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:26
🇬🇧 English

سعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدام

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
سعودی عرب میں حملوں کا خدشہ، امریکی مشن کا اہم اقدام

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • امریکی مشن نے کہا ہے کہ غیراہم امریکی سرکاری اہلکاروں اور اہلخانہ کی سعودی عرب سے روانگی کا حکم دیا گیا۔
  • الرٹ میں کہا گیا ہے کہ حوثیوں کی سعودی عرب کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، حوثیوں نے سعودی عرب میں شہری ہوائی اڈوں اور دیگر اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
  • امریکی سرکاری ملازمین کیلئے سعودی ہوائی اڈوں کے استعمال پر خصوصی اجازت لازمی قرار دی گئی۔
  • الرٹ کے مطابق سعودی عرب میں ہوائی اڈوں پر مزید حملوں کا خدشہ ہے، فضائی حدود کی بندش، پروازوں کی منسوخی اور سفری مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے امریکی شہری سعودی عرب کے ہوائی اڈے استعمال کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں۔

پشاور (نمائندہ خصوصی): سعودی عرب میں امریکی مشن نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نیا الرٹ جاری کر دیا۔ 23 اکتوبر سے غیراہم سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

امریکی مشن نے کہا ہے کہ غیراہم امریکی سرکاری اہلکاروں اور اہلخانہ کی سعودی عرب سے روانگی کا حکم دیا گیا۔

الرٹ میں کہا گیا ہے کہ حوثیوں کی سعودی عرب کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، حوثیوں نے سعودی عرب میں شہری ہوائی اڈوں اور دیگر اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا، حوثیوں کے حملوں میں شہری جانی نقصان اورفضائی سفر میں شدید خلل پیدا ہوا، سعودی عرب میں جاری کشیدگی فوری طور پر دیگر علاقوں تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔

امریکی سرکاری ملازمین کیلئے سعودی ہوائی اڈوں کے استعمال پر خصوصی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے۔

الرٹ کے مطابق سعودی عرب میں ہوائی اڈوں پر مزید حملوں کا خدشہ ہے، فضائی حدود کی بندش، پروازوں کی منسوخی اور سفری مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے امریکی شہری سعودی عرب کے ہوائی اڈے استعمال کرتے وقت انتہائی احتیاط برتیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں