سرکاری افسر کے گھر میں تشدد سے 13سالہ بچی کی ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس سمیت دیگر فریقین کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کر دیا۔
- حکم نامے کے مطابق درخواست گزار نے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی استدعا کی، درخواست گزار وکیل کے مطابق کیس کی شفاف تحقیقات کا حکم دیا جائے، ایف آئی اے افسر کے خلاف محکمانہ کاروائی کی بھی درخواست گزار نے استدعا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی دارالحکومت پولیس لائن میں سرکاری افسر کے گھر میں تشدد سے 13 سالہ بچی ہلاکت کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، بچی ہلاکت کیس تحقیقات کے لیے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کی اہم درخواست دائر کر دی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس سمیت دیگر فریقین کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس اعظم خان نے درخواست گزار وکیل یاسر ندیم رمدے کی پٹیشن پر آرڈر جاری کیا۔
حکم نامے کے مطابق درخواست گزار نے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی استدعا کی، درخواست گزار وکیل کے مطابق کیس کی شفاف تحقیقات کا حکم دیا جائے، ایف آئی اے افسر کے خلاف محکمانہ کاروائی کی بھی درخواست گزار نے استدعا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











