DaskaOct 29, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںڈسکہ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
ڈسکہ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates. سرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہ زیب پارک کا منظر پیش کر رہا ہے۔ پہلے اور بعد کے مناظر اس بات کے عکاس ہیں کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق بہتر منصوبہ بندی اور عملی اقدامات سے شہری مقامات کو خوبصورت، دلکش اور عوام کے لئے پُرسکون تفریحی مقامات میں بدلا جا سکتا ہے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp





