روس کی امریکا جنگ میں ثالثی کی پیشکش؛ ایرانی افزودہ یورینیم لینے کیلیے بھی تیار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- الجزیرہ کے مطابق کریملن کے ترجمان نے کہا کہ اگر ایران اور امریکا درخواست کریں تو روس دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کے لیے تیار۔
- بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ روس خطے میں فوجی کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے بھی کوششیں کرنا چاہتا۔
- کریملن کے ترجمان نے کہا کہ اگر ایران کے افزودہ یورینیم کا معاملہ مذاکرات میں رکاوٹ بنا رہا تو روس اسے اپنے ہاں وصول کرنے کے لیے بھی تیار۔
- ترجمان نے انکشاف کیا کہ ایران کا معاملہ روس اور امریکا کے درمیان رابطوں میں باقاعدگی سے زیرِ بحث آتا ہے اور دونوں اپنے اپنے مؤقف کا تبادلہ کرتے رہتے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): روس نے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی اور خلیجی خطے میں فوجی کشیدگی روکنے کے لیے نئے سرے سے کوششیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق کریملن کے ترجمان نے کہا کہ اگر ایران اور امریکا درخواست کریں تو روس دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ روس خطے میں فوجی کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے بھی کوششیں کرنا چاہتا ہے۔
کریملن کے ترجمان نے کہا کہ اگر ایران کے افزودہ یورینیم کا معاملہ مذاکرات میں رکاوٹ بنا رہا تو روس اسے اپنے ہاں وصول کرنے کے لیے بھی تیار ہے۔
ترجمان نے انکشاف کیا کہ ایران کا معاملہ روس اور امریکا کے درمیان رابطوں میں باقاعدگی سے زیرِ بحث آتا ہے اور دونوں اپنے اپنے مؤقف کا تبادلہ کرتے رہتے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











