PunjabNov 5, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. خواتین کیلئے فری سکوٹی اور بائیک ٹریننگ۔ ہوئے ہزاروں خواتین کے راستے آسان۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لاہور میں خواتین کے لیے مفت سکوٹی اور بائیک ڈرائیونگ ٹریننگ کا شاندار اقدام۔ سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے گریٹر اقبال پارک، مناواں، لبرٹی، ویمن آن وہیلز فیروز پور روڈ اور آبشار جیل روڈ کے خصوصی مراكز میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مفت تربیت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ وہ خود کفیل بن سکیں۔ مکمل تفصیلات کے لیے گورنمنٹ آف پنجاب کا آفیشل یوٹیوب چینل وزٹ کریں 👇🏻
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











