جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کارروائیاں؛ 4 ملزمان گرفتارعالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمیروس کی امریکا جنگ میں ثالثی کی پیشکش؛ ایرانی افزودہ یورینیم لینے کیلیے بھی تیاراسکردو میں افسوسناک واقعہ، 4 افراد قتلڈیموکریٹس کی انتخابات میں کامیابی امریکا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: ایلون مسکاسکردو: گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمدڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا گئیخدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کارروائیاں؛ 4 ملزمان گرفتارعالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمیروس کی امریکا جنگ میں ثالثی کی پیشکش؛ ایرانی افزودہ یورینیم لینے کیلیے بھی تیاراسکردو میں افسوسناک واقعہ، 4 افراد قتلڈیموکریٹس کی انتخابات میں کامیابی امریکا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: ایلون مسکاسکردو: گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمدڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا گئیخدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کارروائیاں؛ 4 ملزمان گرفتارعالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمیروس کی امریکا جنگ میں ثالثی کی پیشکش؛ ایرانی افزودہ یورینیم لینے کیلیے بھی تیاراسکردو میں افسوسناک واقعہ، 4 افراد قتلڈیموکریٹس کی انتخابات میں کامیابی امریکا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: ایلون مسکاسکردو: گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمدڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا گئیخدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیاڈی ایس پی ٹریفک صدر سیالکوٹ عدنان قاسم صاحب کی جانب سے رکشہتھانہ نیکاپورہ پولیس کی معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کارروائیاں؛ 4 ملزمان گرفتارعالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمیروس کی امریکا جنگ میں ثالثی کی پیشکش؛ ایرانی افزودہ یورینیم لینے کیلیے بھی تیاراسکردو میں افسوسناک واقعہ، 4 افراد قتلڈیموکریٹس کی انتخابات میں کامیابی امریکا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: ایلون مسکاسکردو: گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمدڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا گئیخدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!پاکستانی مسافر کو ’بکرے کے پائے‘ کینیڈا لانا مہنگا پڑ گیا
سیالکوٹ2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:03
🇬🇧 English

خدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!

خدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!

سیالکوٹ میں قومی و ملی جذبے سے سرشار اہم تقریب اور پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

خصوصی ویڈیو کوریج (سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس)) فیس بک پر دیکھیں ↗

خدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع! ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ کے سیالکوٹ سے تبادلے پر ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی جانب سے ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایس ڈی پی اوز نے شرکت کی۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے محمد حسیب راجہ کی پیشہ ورانہ خدمات، فرض شناسی اور فرائض کی انجام دہی میں لگن کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ذمہ داری اور خلوصِ نیت سے خدمات انجام دینے والے افسران ادارے کا قیمتی اثاثہ ہیں اور اپنے ساتھیوں کے لیے اچھی مثال قائم کرتے ہیں۔ تقریب کے اختتام پر ڈی پی او نے محمد حسیب راجہ کو خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ اور تحائف پیش کیے۔ شرکاء نے بھی ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ تعیناتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں مزید کامیابیوں کی دعا کی۔

سرکاری اعلامیہ و ادارہ جاتی موقف:

یہ کارروائی و سرگرمی سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے دائرہ اختیار میں عوامی تحفظ، قانون کی بالادستی اور ضلعی انتظامات کی بہتری کے پیش نظر عمل میں لائی گئی۔ ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی جانب سے شہریوں سے بھی قانون کی پاسداری اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔

ماخذ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) (آفیشل فیس بک پیج)

اصل فیس بک پوسٹ دیکھیں

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
30 اکتوبر 2026•37 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کی قیمت میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 25ہزار 636روپے اور 10 گرام قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 914روپے رہی۔

30 اکتوبر 2026•37 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

روس کی امریکا جنگ میں ثالثی کی پیشکش؛ ایرانی افزودہ یورینیم لینے کیلیے بھی تیار

روس پہلے بھی ایران کے افزودہ یورینیم کو اپنے ہاں محفوظ رکھنے اور جوہری تنازع کے حل میں مدد دینے کی پیشکش کر چکا۔

30 اکتوبر 2026•37 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اسکردو میں افسوسناک واقعہ، 4 افراد قتل

اسکردو کے علاقے مدینہ کالونی سے متصل رہائشی علاقے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

30 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

ڈیموکریٹس کی انتخابات میں کامیابی امریکا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: ایلون مسک

ایلون مسکاسپیس ایکس اور ٹیسلا کے سربراہ، امریکی ارب پتی شخصیت ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیموکریٹس نے 2028ء۔

30 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اسکردو: گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

اسکردو میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

30 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا گئی

اسلام آباد: ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری حکومت کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگا گئی اور اہم واٹر پروجیکٹس کی لاگت میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔