جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کا شہریوں کے لیے اہم پیغام.حوثی باغیوں پر تعز میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا شُبہ، حکام کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہسعودی ولی عہد کو ابوظبی میں اقوام متحدہ کی واٹر کانفرنس میں شرکت کی دعوتمعاہدہ نہ ہونے پر امریکا و اسرائیل ایران پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰپنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیاتہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصفمولانا کو سرکاری پیسے دیے جاتے تھے تو اس کا کہیں کوئی ریکارڈ ضرور ہوگا، کامران مرتضیٰسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف 1-6 سے شاندار کامیابیبنگلا دیش کے ویسٹ انڈیز کیخلاف 213 رنز، شادمان اسلام 99 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:32
🇬🇧 English

تہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصف

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
تہران میں کوئی معاہدہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے: وزیر دفاع خواجہ آصف

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • قومی اسمبلی کے اجلاس میں انہوں نے کہا ہے کہ تہران میں ہونے والی سرگرمیاں وزارتِ دفاع کے دائرۂ اختیار میں نہیں تھیں۔
  • وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں حالیہ دونوں دفاعی معاہدوں میں بطور وزیرِ دفاع شریک تھا، تاہم تہران میں ہونے والی سرگرمیاں ان معاہدوں سے متعلق نہیں تھیں۔
  • وزیر دفاع نے کہا کہ واضح ہوگیا ہے کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان کے اقدامات کے ثمرات مل رہے ہیں، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان نے عالمی امن کیلئے کام کیا۔
  • مولانا فضل الرحمٰن کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا نے مجھے شرم و حیا کا طعنہ دیا ہے، لیکن انہیں بھی اپنے ماضی پر نظر ڈالنی چاہیے۔

پشاور (نمائندہ خصوصی): وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے گزشتہ روز کے تبصروں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران میں نہ کوئی دفاعی معاہدہ ہو رہا تھا اور نہ ہی پاکستان کے دفاع سے متعلق کوئی بات ہو رہی تھی، اس لیے وہاں میری موجودگی ضروری نہیں تھی۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں انہوں نے کہا ہے کہ تہران میں ہونے والی سرگرمیاں وزارتِ دفاع کے دائرۂ اختیار میں نہیں تھیں، فیلڈ مارشل وہاں صلح کے پیامبر بن کر گئے تھے اور انہوں نے ایک جنگ رکوانے میں کردار ادا کیا، یمن کا تنازع مزید بگڑ سکتا تھا، اس لیے عالمی سطح پر پاکستان اور فیلڈ مارشل کے کردار کا اعتراف ہونا چاہیے۔

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں حالیہ دونوں دفاعی معاہدوں میں بطور وزیرِ دفاع شریک تھا، تاہم تہران میں ہونے والی سرگرمیاں ان معاہدوں سے متعلق نہیں تھیں، آنے والے دنوں میں مشرقِ وسطیٰ میں مثبت نتائج سامنے آئیں گے، فیلڈ مارشل کا کردار امن کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ واضح ہوگیا ہے کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان کے اقدامات کے ثمرات مل رہے ہیں، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان نے عالمی امن کیلئے کام کیا ہے۔

مولانا فضل الرحمٰن کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا نے مجھے شرم و حیا کا طعنہ دیا ہے، لیکن انہیں بھی اپنے ماضی پر نظر ڈالنی چاہیے، مولانا فضل الرحمٰن تقریباً 40 سال تک مختلف عہدوں سے وابستہ رہے، وہ بتائیں کہ 10 سال کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہ کر انہوں نے کیا خدمات انجام دیں؟

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کا ماضی تضادات سے بھرا ہوا ہے، کوئی بھی یہاں آبِ زم زم سے دھلا ہوا نہیں۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ مولانا نے افغانستان کا دورہ کیوں کیا؟ اور وہاں جانے کی پیشکش کیوں قبول کی؟ کیا وہ وزیر خارجہ تھے؟ اس دورے کا مقصد اپنی سیاست کو آگے بڑھانا تھا۔

وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے مختلف ادوار میں ریاست کے ساتھ اختلافات بھی رہے اور اتفاق بھی، کچھ عرصہ پہلے تک مولانا ان کے ساتھ تھے اور دونوں نے مل کر تحریکِ عدم اعتماد پیش کی تھی۔

ان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے ذاتی حملے کیے لیکن ہم چپ رہے، سیاست اور مذہب کو صرف انہوں نے کمائی کا ذریعہ بنایا، میں کوشش کر رہا تھا کہ معاملات خرابی کی طرف نہ جائیں، مجھے ماضی کھلوانے پر مجبور نہ کریں، اس ملک کی دفاع پر سب کو اکٹھا ہونا چاہیے، ہم نے دشمن کو شکست دی، انہوں نے تعریف میں کنجوسی سے کام لیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ: قومی و ملکی خبریں قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ: قومی و ملکی خبریں کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں