DaskaOct 29, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںڈسکہ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
ڈسکہ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates. تحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ شہر کی سڑکوں، گلیوں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے صفائی آپریشن تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ صاف ستھرا ماحول، صحت مند معاشرہ اور خوبصورت پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی عکاسی ہے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp





