انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: پاکستان کے محمد عاصم خان ، وینس اے بی سی اوپن انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔. کریک کلب پرجاری 82 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئین شپ کے دوسرے راؤنڈ میں مینز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جمعرات کو واحد پاکستانی کھلا. Official reporting verified via Express Sports. پاکستان کے محمد عاصم خان ، وینس اے بی سی اوپن انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ کریک کلب پرجاری 82 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئین شپ کے دوسرے راؤنڈ میں مینز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جمعرات کو واحد پاکستانی کھلاڑی عالمی نمبر 77 محمد عاصم خان نے ملائشیا کے محمد شفیق کمال کو 1-3 سے مات دے کر کامیابی اپنے نام۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express Sports Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express Sports) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.