جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلان13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم کو نظر انداز کیا گیا، امیر مقامتھانہ بیگووالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاںٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ’ویژن 2030 پر اربوں ڈالر خرچ مگر مملکت کو محفوظ نہ بنا سکے‘: سعودی اپوزیشن محمد بن سلمان پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلان13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم کو نظر انداز کیا گیا، امیر مقامتھانہ بیگووالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاںٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ’ویژن 2030 پر اربوں ڈالر خرچ مگر مملکت کو محفوظ نہ بنا سکے‘: سعودی اپوزیشن محمد بن سلمان پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلان13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم کو نظر انداز کیا گیا، امیر مقامتھانہ بیگووالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاںٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ’ویژن 2030 پر اربوں ڈالر خرچ مگر مملکت کو محفوظ نہ بنا سکے‘: سعودی اپوزیشن محمد بن سلمان پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلان13 برس میں خیبر پختونخوا میں صحت، تعلیم کو نظر انداز کیا گیا، امیر مقامتھانہ بیگووالہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاںٹرمپ کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ’ویژن 2030 پر اربوں ڈالر خرچ مگر مملکت کو محفوظ نہ بنا سکے‘: سعودی اپوزیشن محمد بن سلمان پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟
بین الاقوامی3 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:51
🇬🇧 English

اسکردو میں افسوسناک واقعہ، 4 افراد قتل

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
اسکردو میں افسوسناک واقعہ، 4 افراد قتل

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پولیس کے مطابق مقتولین میں میاں، بیوی اور 2 بچے شامل ہیں جن کی لاشیں اسپتا ل منتقل کر دی گئی ہیں۔
  • واقعہ گزشتہ رات پیش آیا اور پولیس کو آج دن میں اطلاع دی گئی جس پر کارروائی کرتے ہوئے مکان سیل کر دیا گیا۔
  • وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے قتل واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پی سے رپورٹ طلب کر۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسکردو کے علاقے مدینہ کالونی سے متصل رہائشی علاقے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتولین میں میاں، بیوی اور 2 بچے شامل ہیں جن کی لاشیں اسپتا ل منتقل کر دی گئی ہیں۔ مقتول میں شوہر غلام عباس کا تعلق تلور وندوبلتستان اور بیوی ہانیہ زہرا کا پاراچنار سے تھا جب کہ بچوں میں 4سالہ مہدی اور 2سالہ دیا زہراء شامل ہیں۔

واقعہ گزشتہ رات پیش آیا اور پولیس کو آج دن میں اطلاع دی گئی جس پر کارروائی کرتے ہوئے مکان سیل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کو چھری کے وار سے بےدردی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے قتل واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پی سے رپورٹ طلب کر لی۔ ڈی آئی جی بلتستان آصف مہمند کا کہنا ہے کہ قتل کایہ دلخراش واقعہ ناقابلِ برداشت ہے مقتولین کے اہلخانہ کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے، دردناک واقعے میں ملوث قاتلوں کا تعاقب کر کے گرفتارکر یں گے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
30 اکتوبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!

سیالکوٹ میں قومی و ملی جذبے سے سرشار اہم تقریب اور پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔خصوصی ویڈیو کوریج (س