PasrurNov 24, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ کا دورہ، ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے تربیتی سیشن کا انعقاد اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت نے دیہی علاقے قلعہ کلروالہ کا دورہ کیا، جہاں ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے، کوڑا کرکٹ کی مناسب تلفی اور دیہی علاقوں میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے آگاہی و تربیت فراہم کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنے اور ویسٹ مینجمنٹ کے نظام کو مؤثر انداز میں نافذ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











