PasrurNov 24, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا قلعہ کلروالہ میں تقسیمِ اراضی کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت نے قلعہ کلروالہ میں تقسیمِ اراضی کے زیرِ سماعت کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ اراضی کا معائنہ کیا گیا اور موقع پر موجود حقائق کا جائزہ لیا گیا تاکہ کیس کو شفاف اور قانون کے مطابق آگے بڑھایا جا سکے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ امور کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











