اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے تحصیل امن کمیٹی پسرور کے ہمراہ پنک کارٹس مارکیٹ کا دورہ کیا اور خواتین کارٹ ہولڈرز سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے تحصیل امن کمیٹی پسرور کے ہمراہ پنک کارٹس مارکیٹ کا دورہ کیا اور خواتین کارٹ ہولڈرز سے ملاقات کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے خواتین کے لیے باعزت روزگار اور معاشی خودمختاری کے اس اقدام کو سراہا۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور (آفیشل پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











