آج 25 نومبر کو پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی

آج 25 نومبر کو پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











