سلمان بٹ
تصدیق شدہ صحافیSalman Butt • اسپورٹس و کمیونٹی کارسپانڈنٹ
سیالکوٹ اسپورٹس انڈسٹری، مقامی کرکٹ ٹورنامنٹس اور یوتھ کلچرل ایونٹس کی کوریج کے نگراں۔
سلمان بٹ کی شائع کردہ خبریں و رپورٹس (407)
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پر
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان رپورٹ 2026 میں اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پر آگئی۔
عمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر
مسقط: عمان میں ملازمت ختم ہونے پر ملازمین کو بڑی سہولت دے دی گئی ، ہر سال کی سروس پر ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر گریچویٹی دی جائے۔
خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہ
حکومت نے خیبرپختونخوا میں قیام امن اور تعمیر و ترقی کیلئے 160 ارب جلد جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
پنجاب حکومت کا سرکاری پروٹوکول کے غیر مجاز استعمال پر پابندی کا اعلان
لاہور(23 اکتوبر 2026): حکومتِ پنجاب نے سرکاری افسران اور نجی افراد کی جانب سے غیر قانونی سرکاری پروٹوکول، مستقل پولیس اسکواٹس اور گاڑیوں پر سرکاری جھنڈوں کے غیر مجاز استعمال کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
کینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئی
اوٹاوا : پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں کے درمیان تعلیمی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا، جس کے تحت پوسٹ گریجویٹ طبی تعلیم اور تربیت میں تعاون کیا جائے۔
ایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاری
پاکستانی زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور۔
پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا۔
پنجاب میں ادویات کی فراہمی کے ٹھیکے میں 145 ملین روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
کمپنی نے تین ماہ کی مدت میں فراہم کی جانے والی ادویات ایک سال میں فراہم کیں، رپورٹ میں انکشاف۔
فیکٹ چیک: پنجاب بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی تعلیمی قابلیت کا وائرل دعویٰ جعلی نکلا
الیکشن کمیشن کے مطابق وائرل گرافک جعلی ہے۔
پنجاب حکومت نے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کا منصوبہ لانچ کر دیا
پانی کے معیار سے متعلق انڈیکس بھی باقاعدگی سے جاری کیا جائے گا، انچارج نور احمد۔
لاہور سے سعودی عرب جانے والی متعدد پروازیں منسوخ، مسافروں کو مشکلات
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہے












